قیام حکومت الہٰیہ اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پر امن جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئےمجلس احراراسلام میں شامل ہوجائیں. عبداللطیف خالد چیمہ
تحریک ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کی یاد میں سالانہ ’’احرار ختم نبوت کانفرنس‘‘کے انتظامات کے سلسلہ میں کانفرنس کی مجلس منتظمہ کا ایک اہم اجلاس پانچ دسمبر بروزہفتہ گیارہ بجے دفتر مرکزیہ احرار نیومسلم ٹاؤن لاہورمیں مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری کی صدارت میں منعقد ہوگا یہ…
’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘کے سلسلہ میں مجلس احباب چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دفتر احرار جامع مسجد چیچہ وطنی میں ایک نشست تحریک تحفظ ختم نبوت پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں جماعت اسلامی کے رہنما حق نواز خان دُرانی ،چودھری محمد اشرف ،چودھری محمد صفدر ،ڈاکٹر…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے 11حاضر سروس فوجی افسران کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کر کے بلا تفریق احتساب کا آغاز کر دیا ہے،جوکہ وطن اور قوم کے لئے نیک شگون ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسید محمدکفیل بخاری نے کہا ہے کہ قرآن،رمضان اور پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق ہے یہ وطن عزیز اسلام اور کلمے کے نام پر 27رمضان المبارک کو معرض وجود میں آیا تھا وہ مقصد یہی تھا کہ ایک آئیڈیل اسلامی وفلاحی ریاست کا قیام عمل میں آئے لیکن آج…
مجلس احرار اسلا م پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مختلف اضلاع کے دورے کے اختتام پر لاہور سے چیچہ وطنی روانگی سے قبل مرکزی دفتر نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں علماء کرام جماعتی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو میں کہا ہے کہ اسلام کو بطور نظام ریاست و سیاست نافذ…
لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ ہماری جد و جہد کا مقصد انسانوں کی غلامی سے نکال کر ایک اللہ کی بندگی میں لانا ہے اور دنیا کو امن وسلامتی کا گہوارہ بناناہے ۔ یہ سب کچھ قرآنی و آسمانی تعلیمات پر…