تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

اکھنڈ بھارت کے حامی قادیانیوں کو بے نقاب کرنے کی بھی ضرورت ہے: مولانا محمد مغیرہ

چنیوٹ /چناب نگر:مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جامع مسجد احرارکے خطیب مولانا محمد مغیرہ نے کہاہے کہ پاکستانی حکمران یہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارتی مداخلت اور ’’را‘‘ہیں تو پھر اکھنڈ بھارت کے حامی قادیانیوں کو بے نقاب کرنے کی بھی ضرورت ہے ،چناب نگر احرارسب آفس سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قادیانی پاکستان کے دشمن ہیں وہ ا سلام ا ور مسلمانوں کے بھی دشمن ہیں اورقادیانیوں نے پاکستان کے ایٹمی راز امریکہ کو فراہم کیے تھے ،اکھنڈ بھارت قادیانیوں کا مذہبی عقیدہ ہے ملک وملت کے خلاف ہونے والی سازشوں کے پیچھے قادیانی ایلیمنٹ پوری طرح کام کررہاہے ایسے میں ربوہ برانڈ ارتدادی مرکز کو چیک کرنا ضروری ہے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ دہشت گردی کے پس منظرمیں کونسی قوتیں کام کررہی ہیں،انہوں نے کہا کہ ماضی میں فرقہ ورانہ فسادات کرانے میں قادیانی کھل کر منظرعام پر آگئے تھے آج پھر ضرورت ہے کہ اس بات کو بھی دیکھا جائے کہ شیعہ سنی فسادات کے پیچھے قادیانی تو نہیں ؟انہوں نے کہا کہ اگر چناب نگر میں غیر جانبداری کے ساتھ حقیقی بنیادوں پر آپریشن ہوتو سازشیں منظر عام پہ آنے میں دیر نہیں لگے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.