تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

احرار رضاکار تنظیم سازی پر توجہ دیتے ہوئے مجلس احرار کا مشن اور پیغام عوام الناس تک پہنچائیں: سید عطاء اللہ ثالث

رحیم یار خان / 16 جولائی 2020ء
مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید عطاءاللہ شاہ ثالث بخاری بستی مولویان تشریف لائے اور احرار کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کی اور جماعتی امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر مجلسِ احراراسلام رحیم یار خان کے نائب امير مولانا فقیراللہ رحمانی، مجلس احراراسلام رحیم یار خان کے سیکرٹری جنرل عبداللہ حجازی، مجلس احرار اسلام تحصیل رحیم یار خان کے سیکرٹری قاری شاہد بلوچ، مجلس احرار اسلام یونٹ بستی مولویان کے امیر مولوی اللہ بخش احرار، مجلس احرار اسلام یونٹ بستی مولویان کے سیکرٹری حافظ شبیر احمد اور احرار کارکنان مولوی قادربخش احرار، محمد ابوبکر انور، ہدیتہ اللہ، محمد مغیرہ رحیمی اور معززین علاقہ مولوی دوست محمد اور انعام اللہ بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.