امت مسلمہ کوغفلت سےبیدارکرنے کےلیےرجوع الی القرآن کے سوا کوئی راستہ نہیں. سید عطاء المہیمن بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سید عطاء المہیمن بخاری نے مرکزی دفتر احرار نیومسلم ٹاؤن لاہور میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ،اسلام ہی دین ہے اور دین فطرت ہے ،امت مسلمہ کو غفلت سے بیدار کرنے اور اس کی عظمت…