تحریک آزادیٔ کشمیر اور احرار
شیخ حسین اختر لدھیانوی ظلم و استبداد کی داستان بہت پرانی ہے جو اپنی آزادی اور حق کی خاطرقائم رہنے والوں کو ہمیشہ جھیلنا پڑا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے حالیہ قہر آمیز حالات کا جو کابوس بالکل نہتے اور بے سروسامان اہلِ کشمیر پر سایہ فگن ہے اس کی تاریخ بھی نئی نہیں۔معاہدہ امرتسر کے…