موجودہ حکومت نے شہریوں کے زندہ رہنے کے امکانات کو بھی معدوم کردیا ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
ؒٓلاہور(پ ر) تین دینی جماعتوں کے رہنماؤں نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ سودی و یہودی معیشت کو جاری و ساری رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور وفاقی شرعی عدالت کے سود کے خلاف تاریخی فیصلوں کو غیر مؤثر بنانے کے لیے مختلف لابیاں متحرک ہوگئی ہیں…