ملائشیاء میں تبلیغ کرنےوالے آٹھ قادیانیوں کی گرفتاری خوش آئند ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں آمدہ اطلاع کے مطابق ملائیشیا میں آٹھ قادیانیوں کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ بظاہر مسلمان بن کر اسلامی تعلیمات کے لبادے میں مرزا غلام احمد قادیانی کی تعلیمات پھیلارہے تھے ،ملائیشیا کے ایک اخبار ڈیلی ایکسپریس نے kotakinabaluکی ڈیٹ لائن سے اپنی خبر…