امداد کے نام پر امریکہ قادیانیوں کو نواز رہا ہے، سازشیں ناکام بنائیں گے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر)مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ رہنماﺅں ،علماءکرام اورخطباءعظام نے وزیراعظم عمران خان کے امریکی دورے سے چند روز قبل امریکہ اور پاکستان میں بڑھتی ہوئی قادیانی ریشہ دوانیوںکو کسی بڑی خطرناک سازش کاپیش خیمہ قراردیاہے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاءالمہیمن بخاری ،پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہدالراشدی ، جمعیت…