7ستمبر یوم ختم نبوت (یوم قرار داد اقلیت )
عبداللطیف خالدچیمہ جناب نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے منصب رسالت و ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کی اساس اورمسلمانوں میں ’’وحدت اُمت‘‘ کی علامت ہے ،جھوٹے نبیوں کی ایک پوری تاریخ ہے اور انکار ختم نبوت پر مبنی فتنوں نے ظہور اسلام کے وقت ہی سراٹھانا شروع کردیا تھا ،ہندوستان میں انگریز سامراج نے…