آر ایس ایس، قادیانی گٹھ جوڑ، بھارتی رکن اسمبلی کا انکشاف، قادیانی مسلم دشمن سرگرمیوں میں مصروف ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان نے کہاہے کہ بھارتی سیاسی رہنما شنکر سنگھ ایم ایل اے نے یہ کہہ کر کہ ”مسلمانوں کیخلاف کاروائیوں میں قادیانی بھی ہندوتنظیم آر ایس ایس کا حصہ ہیں “۔ساری صورتحال کا پردہ چاک کردیاہے۔مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اس پر اپنے تبصرے میں کہاہے کہ بھارتی…