ختم نبوت کا عقیدہ وحدت امت اور مسلمانوں میں اتفاق و یکجہتی کی ضمانت ہے: مولانا محمد مغیرہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے خطباء اور مبلغین ختم نبوت نے مختلف مقامات پر اجتماعات جمعۃ المبارک سے خطاب کرتے ہوئے کہاہےکہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پور امن جد وجہد وطن عزیز کی بقاء وسلامتی کی ضامن ہے اور ہمارے ایمان کی بنیاد بھی۔ انہوں نے کہا کہ فتنہ ارتداد…