یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان سے متعلق قرارداد ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے جامع مسجد ختم نبوت چندررائے روڈ لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ختم نبوت جیسے قوانین کو بیرونی ایجنڈے کی روشنی میں غیر مؤثر کیا جارہا ہے اور قادیانیت کو باقاعدہ…