مولانا محمد مغیرہ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار، اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے شعبہ تبلیغ کے ناظم اور جامع مسجد احرار چناب نگر کے خطیب مولانا محمد مغیرہ کے والد گرامی محمد شریف طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ مولانا محمد مغیرہ نے پڑھائی جو بستی رحمت آباد کرمپور ضلع وہاڑی میں ادا کی…