-
-
-
-
-
-
مبارک احمد ثانی ضمانت، تحریف قرآن کیس کی سماعت میں تاخیر پر تشویش
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے قادیانی مبارک ثانی ضمانت و تبلیغ قادیانیت کے متنازعہ فیصلہ پر نظر ثانی کیس کی سماعت جو 28 مئی 2024ء کو ھونا تھی نامعلوم وجوہات کے پیش نظر سماعت کے لیے 29 مئی 2024ء مقرر کی ہے ۔ جبکہ عدالت عظمی نے اپنے حکم نامے میں اس…
-
پاک ایران تنازعہ میں قومی سلامتی کمیٹی مثبت کردار ادا کرے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنانا عسکری اداروں کی ذمہ داری ہے۔ ایران نے ہمیشہ اسلامی قوتوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان اور ایران تنازع کی آڑ میں یہودی لابیوں کووطن عزیز کا امن خراب کرنے کی ہزگز اجازت نہ دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس…
-
بھارت میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت، سانحہ ہندومسلم فساد کو ابھارنے کے مترادف ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے بھارت میں ہونے والی قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس سانحہ کو ہندو مسلم فسادات کو ابھارنے کے مترادف قرار دیاہے۔ قائد احرار سید محمد کفیل بخاری، نائب امیر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ، سید عطاء اللہ شاہ ثالث…
-
ہمارے تمام مسائل کا حل اللہ کی بندگی اختیار کرنے میں مضمرہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سیدمحمدکفیل بخاری نے کہاہے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کی حاکمیت کے بغیرزمین پرپھیلاہوا فساد ختم نہیں ہوسکتا،ہمارے تمام مسائل کا حل اللہ کی بندگی اختیار کرنے میں مضمرہے۔مرکزی دفتراحرارنیومسلم ٹاؤن لاہورمیں درس قرآن کریم کی ماہانہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موجودہ…
-
ہماری آخری منزل حکومت الٰہیہ کا قیام ہے، عقیدہ ختم نبوت کے لیے جان لڑادینا فطرت احرار ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام، مبلغین اور ائمہ مساجد نے اپنے اپنے خطبات جمعۃالمبارک اور بیانات میں کہا ہے کہ دین کی بقاء عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ میں مضمر ہے کیونکہ عقیدہ ختم نبوت میں ذرہ برابر تشکیک کفر و ارتداد کی طرف…
-
مجلس احرار کا 93واں یوم تاسیس، ہم باطل نظاموں کے خاتمے اورحکومت الٰہیہ کے قیام کیلئے برسر پیکار ہیں: پروفیسر خالد شبیر احمد
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام برصغیرکے مسلمانوں کی سب سے بڑی قدیمی دینی و سیاسی تحریک وجماعت کا93واں یوم تاسیس پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت پاکستان بھرمیں انتہائی جوش وجزبہ کیساتھ بھرپورانداز سے منایاگیا۔ لاہور، راولپنڈی، مظفرآباد، ملتان، کراچی، کوئٹہ، چیچہ وطنی، رحیم یار خان، چناب نگر، گجرات ودیگر چھوٹے وبڑے شہروں…
-
علمائے کرام پر مشتمل فورم "تحریک انسداد سود” ملک بھر میں سودی نظام کے خلاف جدو جہد میں بھر پور کردار ادا کرے گا: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) متحدہ علما کونسل نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سودی نظام معیشت ہے،سود کیخلاف ملک گیر مہم چلائی جائیگی،تمام مکاتب فکر کے علما کرام سودی نظام معیشت کے کیخلاف متحد ہیں ۔ان خیالات کا اظہار علمائے کرام نے آسٹریلیا مسجد لاہور میں متحد ہ علما کونسل کی مرکزی…
-
پنجاب اسمبلی میں قرآن پرنٹنگ ریکارڈ اور خاتم النبیین یونیورسٹی بلز کی منظوری انتہائی قابل تحسین ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سیاسی محاذ آرائی اپنی جگہ لیکن پنجاب اسمبلی میں قرآن پرنٹنگ ریکارڈ اور خاتم النبیین یونیورسٹی بلز کی منظوری انتہائی قابل تحسین ہے جس کا پر جوش خیر مقدم کرتے ہیں۔ متحدہ علماء کونسل کے انسداد سود کے حوالے…
-
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پر امن جدوجہد کو تیز کیا جائے گا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اور بیانات میں کہاہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی محاذ آرائی دراصل سیکرلر انتہاپسندی کا شاخسانہ ہے اگر ہم حقیقت میں گھمبیرمسائل اورمشکلات سے نکلنا چاہتے ہیں تو قیام ملک کے اصل مقصد اسلامی نظام کے…
-
مغربی ممالک اورقادیانی سوشل میڈیا پر توہین رسالت کو فروغ دے رہے ہیں: مولانا محمد مغیرہ
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمدمغیرہ نے کہاہے کہ مغربی ممالک اورقادیانی سوشل میڈیا پر توہین رسالت کو فروغ دے رہے ہیں۔وہ گزشتہ روزاسلام آبادمیں لیگل کمیشن بلاسفیمی آن پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔مولانا محمدمغیرہ نے کہاکہ پاکستان کا قانون تمام انبیاء کرام،صحابہ کرامؓ، اہل بیت عظامؓ،…
-
قادیانیوں کو انڈیا جانے کی سہولتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرات بڑھانے کے مترادف ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) متحدہ ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اس امر پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ایک بہت بڑی تعداد میں قادیانیوں کو انڈیا کے قادیان جانے کے لیے سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جو کہ ملکی سلامتی کے لیے خطرات بڑھانے کے مترادف ہے۔ متحدہ ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے…
-
مشرقی پاکستان میں نفرتوں کے بیج بوئے گئے اور آخر کار سقوط ڈھاکہ جیسا سانحہ رونما ہوا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور ائمہ مساجد نے اپنے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اور بیانات میں کہا ہے کہ جناب نبی کریم ﷺ کے منصب رسالت و ختم نبوت کا تحفظ ہمیں اپنی اولادوں اور اپنی جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے…
-
ریاستی ادارے قوانین کے نفاذ میں سنجیدگی سے کام لیں اور امتناع قادیانیت ایکٹ پر مکمل و مؤثر عمل درآمد کروایا جائے: میاں محمد اویس
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء میاں محمد اویس نے دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ قوانینِ ناموس رسالت ﷺ اور تحفظ ختم نبوت بہت ہی حساس قوانین ہیں ان قوانین کو نقصان پہنچانے کے لیے جو کوئی بھی جسارت کرنے کی کوشش کرئے گا…
-
گستاخانہ مواد کی سوشل میڈیا پر تشہیر ایک ایسا عمل بد ہے جس کا سد باب از حد ضروری ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے توہین رسالت اور گستاخانہ مواد روکنے کے خلاف عمران حکومت کی اپیل موجودہ حکومت کی طرف سے عدالت سے واپس لینے کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تحریک تحفظ ناموس رسالت اور امت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے، متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی…
-
حکمرانوں اور سیاست دانوں کی عیاشیوں کی وجہ سے آج پوری قوم کوسود کھلایا جارہا ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) محسن انسانیت محمد کریمﷺ کی عزت و ناموس کے لیے ہمارا سب کچھ قربان ہے اور یہ جذبہ ہر مسلمان کے اندر ہوتا ہے۔ہر دور میں وطن عزیز کے حکمرانوں نے قادیا نیت نوازی کو اپنا وطیرہ بنایااور یہودی لابی نے ہمیشہ قادیانیت کو پرموٹ کیا۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام…