کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہانے کے باوجود انڈیا حکومت کشمیریوں کے ارادے کو متزلزل نہیں کرسکی. قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری
لاہور(پ ر)رمضان المبارک کے دوسرے جمعۃالمبارک کے اجتماعات میں ملک بھر کی مساجد میں علماء کرام اور آئمہ عظام نے مغفرت کے لئے اللہ سے دعائیں مانگیں اور پاکستان کی سلامتی وترقی کے لئے بھی دعائیں کی گئیں ۔مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اور مبلغین نے خطبات جمعۃ المبارک میں…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ سرمایہ دارطبقے نے پاکستان کے غریب عوام کا استحصال کیا اور ملکی وسائل کو چند خاندانوں تک محدود رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کا دارومدار طبقاتی تفریق کے خاتمے اور مساوات کے نظام پر ہے۔انہوں نے…
چناب نگر(پ ر)تحریک ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کی یاد میں دوروزہ سالانہ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘قائد احرارسید عطاء المہیمن بخاری کی زیر صدارت چناب نگر کی مرکزی جامع مسجد احرارمیں گزشتہ روز شروع ہوگئی ،کانفرنس میں دور دراز سے قافلوں کی شکل میں شریک ہورہے ہیں اور چناب نگر کی فضا نعرہ تکبیر اللہ…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان،تحریک تحفظ ختم نبوت، مجلس خدام صحابہ اور تحریک مدح صحابہ نے ملک میں توہین صحابہ کے بڑھتے ہوئے دل خراش واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تشویش و اضطراب کا اظہار کیا ہے،قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری، سید محمد کفیل بخاری،عبداللطیف خالد چیمہ اور دیگر رہنماؤں نے اپنے…
قادیانی ، سکھوں سے اتحاد کرنے کی بجائے اسلام قبول کر کے عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لے آئیں اور امت مسلمہ میں شامل ہوکر مسلمانوں کے بھائی بن جائیںان خیالات کا اظہار مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے لاہور سے ملتان جاتے ہوئے چیچہ وطنی کے زونل آفس…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی اپیل پر ملک کے طول وعرض میں یوم تشکر منایا گیااور انتخابی اصلاحات بل کی آڑ میں نامزدگی پیپرز میں سے ختم نبوت والے حلف نامے کو نکالنے کے عمل بد کو ایک گہری سازش قراردیا گیا اور کہا گیا کہ حلف نامے کی بحالی مسلمانوں…