کرپشن اور سفارش کے کلچر نے کارکردگی کو نقصان پہنچایا ہے. سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ تحریک ختم نبوت کی داعی اور حریت پسند جماعت مجلس احراراسلام کا نوے سالہ ”یوم تاسیس“29 دسمبر کو ملک کے طول و عرض میں منایا جائے گا،مرکزی تقریبات لاہور،ملتان،چناب نگر،چیچہ وطنی،ساہیوال اور دیگر شہروں میں منعقد ہوں گی،جن میں احرار رہنماؤں کے علاوہ…
مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے کہا ہے کہ جنسی دہشت گردی کے واقعات کو مغربی کلچر اور اخلاق سوز فلموں نے پروان چڑھایا ہے اور نیو ائیر نائٹ جیسے پروگراموں نے نئی نسل کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے ۔مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے دورہ برطانیہ کے دوران مختلف تقریبات میں بیانات کو قومی غیرت اور پاکستانیت کے خلاف قرار دیا ہے اور گورنر پنجاب نے جہاں ائی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر قرضے کے عوض پاکستان کی جانب سے سب…
اسلام آباد(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے انسداد سود سیمینار کراچی جسٹس(ر) مفتی محمد تقی عثمانی کراچی کے اعلامیہ، جملہ مطالبات اور قرار دادوں کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے چیچہ وطنی سے راوالپنڈی جاتے…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہاہے کہ امت کی کامیابی حضور ﷺ کی پیروی میں ہے۔عقیدۂ ختم نبوت دین کی اساس و بنیاد ہے اس عقیدے کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر عقیدہ ختم نبوت محفوظ نہیں تو دین کی…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی اپیل پر ملک کے طول وعرض میں یوم تشکر منایا گیااور انتخابی اصلاحات بل کی آڑ میں نامزدگی پیپرز میں سے ختم نبوت والے حلف نامے کو نکالنے کے عمل بد کو ایک گہری سازش قراردیا گیا اور کہا گیا کہ حلف نامے کی بحالی مسلمانوں…