کرپشن اور سفارش کے کلچر نے کارکردگی کو نقصان پہنچایا ہے. سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور بھٹو خاندان سے دردمندانہ پرزور اپیل کی ہے کہ وہ 4اپریل(آج) پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی برسی کی مناسبت سے ان کے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے کردار کاتذکرہ بھی کریں اور اس کردارکو…
لاہور(پ ر)تحریک انسدادِ سود پاکستان کے کنوینر مولانا زاہد الراشدی اور متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینرحاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے ملک بھر میں تمام دینی جماعتوں، علما ء کرام، تاجر برادری، وکلاء اور دیگر طبقات سے اپیل کی ہے کہ 25نومبر 2022ء بروز جمعۃ المبارک کو پورے ملک میں ”یوم انسدادِ…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری نے کہاہے کہ موجودہ طرز حکومت اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کے ذریعے اسلام تو کجا اصلاح احوال بھی ممکن نہیں۔ موجودہ سیاسی لڑائی مفادات اور اختیارات کی لڑائی ہے جس میں دفاعی اداروں کو بھی بد نام کیا جارہا ہے…
لاہور(پ ر) تحفظ ختم نبوت ،ملکی دفاع اورسلامتی لازم وملزوم ہیں ۔قوم میں ہم آہنگی اور اتحادویکجہتی کے لیے سید عطاء اللہ بخاری ؒ کا کردار زندہ کرنے کی ضرورت ہے ۔9مارچ کو ایوان اقبال لاہور میں امیر شریعت کانفرنس دینی قوتوں کے اتحادکی طرف پیش رفت کا سبب بنے گی ۔ان خیالات کا اظہار…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے ایک برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی اردو)پرقادیانی ڈاکٹر عبدالسلام کے حوالے سے شائع ہونے والے تجزیہ کار محمد حنیف کی ایک رپورٹ کے مندرجات کوحالات ووا قعات اور کوائف کے برعکس قراردیاہے ۔متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے…
چیچہ وطنی ( )اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو نمائندگی نہ دینے کے خلاف شہداء فاؤنڈیشن اسلام آبادکی اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن خارج ہوجانے پر تحریک ختم نبوت کی کامیابی پر قانونی عدالتی جدوجہد کرنے والے مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کے اعزاز میں مدرسہ عزیز العلوم چیچہ وطنی…