امریکی و استعماری پالیسیوں کو پوری دنیا پر مسلط کرنے کی وجہ سے بد امنی کاراج قائم ہوا ہے, عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے مرکز احرار لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پوری امت مسلمہ کا متفقہ اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کوئی مسلمان مفاہمت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چودہ سو چالیس سال سے…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک ختم نبوت نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی نے عقیدہ ختم نبوت والے حلف نامے کے مسئلہ پر قومی اسمبلی میں جرأت مندانہ کردار ادا کرنے کے بعد مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرکے جس غیرت وحمیت کا مظاہرہ کیا ہے اس کو…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ جب تک قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا نہیں کیا جاتا اس وقت تک آزادی کا مفہوم مکمل نہیں ہوتا۔ وہ آج مرکز احرار دار بنی ہاشم میں جشن آزادی کے موقع پر منعقد تقریب پرچم کشائی…
لاہور(پ ر) ملی مجلس شرعی جوسارے دینی مکاتب فکر کے علماء کرام کی ایک علمی مجلس کے قائدین نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئے روز حکومتیں اور سیکولر سیاسی جماعتیں مغرب کے دباؤ پر غیر اسلامی قوانین عجلت میں اور انگریزی زبان میں بناتی رہتی ہیں تا کہ ارکان کو پتا بھی نہ چلے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اورمجلس خدام صحابہ پاکستان کے قائدین اور رہنماؤں نے ملک کے مختلف مقامات پر توہین صحابہ کے دلخراش واقعات کو محرم الحرام کے دوران امن وامان کو تباہ کرنے کی ناپاک سازش سے تعبیر کیا ہے اور کہا ہے کہ چیچہ وطنی، لیاقت پور، تلہ گنگ اور دیگر مقامات…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے قائدین نے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کو آیات ختم نبوت اور احادیث ختم نبوت سے مزین کرنے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور ان کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ مجلس احرار کے امیر مرکزیہ سیدمحمد کفیل بخاری، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اور پنجاب…