ملک کی بقاکے لیے دہشت گردوں اوراُن کے نیٹ ورک کا خاتمہ ضروری ہے. سیدمحمدکفیل بخاری
لاہور(پ ر)چند دن قبل چناب نگر(ربوہ)کے موضع چھنی قریشیاں میں مسلمانوں اور قادیانیوں کے مابین ہونے والے تصادم کی وجہ سے علاقہ بھرمیں کشیدگی پائی جاتی ہے انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے صدرمولانا الیاس چنیوٹی ،مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جامع مسجد احرارچناب نگر کے خطیب مولانا محمد مغیرہ اور…
لاہور (پ ر)اسلام آبادبار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری راجہ یاسر شکیل ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ جولائی 2019 ء میں اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا تھا کہ بار کی آئندہ ہونے والی ممبر شپ کے لیے عقیدہئ ختم نبوت پر مکمل یقین و ایمان والے حلف نامہ کو لازمی…
مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، ناظم اعلی مولانا عبدالقیوم، مولانا سید عطاءالمنان بخاری، مفتی محمد قاسم احرار، قاری عبدالناصر صدیقی، سعید احمد انصاری، حافظ شاکر خان خاکوانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مظلوموں اور مسلمانوں کے حق میں کبھی آواز نہیں اٹھائے گی، یہ اسلام دشمن ادارہ ہے، جس پر…
لاہور (پ ر) مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستان میں اڈے دینے اور توہین رسالت کے مجرموں کو رہائش دینے جیسی دلخراش اطلاعات نے اسلامیان پاکستان کے جذبات کو مجروح کر کے رکھ دیا ہے۔وہ لاہور میں ملی مجلس شرعی کے اجلاس میں…
حضرت مولاناسمیع الحق کی مظلوما نہ شہادت سے حق کا بول بالاہوگا اور ایسا ہونہیںسکتا کہ مظلوم شہید کاخون رائیگاںنہیں جائے گا ان خیالات کا اظہارمجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمدکفیل بخاری ،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے لاہور سے روانگی سے قبل اپنے بیان میںکیا۔انہوںنے کہاکہ مولانا سمیع الحق نے ساری…
مجلس احرار کے امیر مرکزیہ سید عطاءالمھیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ناروے میں متعصب افراد کی جانب سے قرآن پاک کی توہین افسوس ناک ہے، اس قسم کے واقعات شدت پسندی میں اضافے کا موجب بنتے ہیں، انہوں نے کہا کہ واقعہ ناروے…