ملک کی بقاکے لیے دہشت گردوں اوراُن کے نیٹ ورک کا خاتمہ ضروری ہے. سیدمحمدکفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسر خالدشبیراحمد ،سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ،میا ں محمد اویس ،مولانا محمد مغیرہ،قاری محمدیوسف احرار،ڈاکٹر عمر فاروق احرار،مولانا تنویرالحسن،قاری محمد قاسم ،حافظ ضیاء اللہ ہاشمی اور دیگر رہنماؤں نے تحریک نفاذ اسلام پاکستان کے امیر اور جامعۃ الحمید رائے ونڈ…
7ستمبر1974ءکو ذوالفقارعلی بھٹومرحوم کے دور اقتدار میں لاہوری و قادیانی مرزائیوں کو پاکستان کی قومی اسمبلی کے فلورپر متفقہ طور پر غیر مسلم اقلیت قراردیئے جانے کے تاریخی فیصلے کی یاد میں یکم ستمبر سے مجلس احراراسلام پاکستان ،تحریک تحفظ ختم نبوت اور دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام ملک پھر میں عشرہ ختم نبوت شروع…
چیچہ وطنی (پ ر)تحریک ختم نبوت کے عالمی رہنماء، برٹش ایمپائر کے ممبر اور مشہور تھنک ٹینک جناب طہٰ قریشی (لندن) نے کہاہے کہ عالمی سطح پر نئی صف بندی ہو چکی ہے، مذہبی قوتوں کو بین الاقوامی حالات و واقعات کو ملحوظ خاطر رکھ کر اپنا راستہ بنانے کی ضرورت ہے اور قادیانیوں نے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر، پیر طریقت ابن امیر شریعت حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری کے انتقال پر تعزیت اور اظہار افسوس کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور مختلف وفود اور شخٰصیات داربنی ہاشم ملتان میں مسلسل تعزیت کے لیے آرہی ہیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے مرکز احرار دار…
لاہور (پ ر) قانون نافذ کرنے والے ادارے قادیانیوں کی غنڈہ گردی اور دہشتگردی کو لگام ڈالیں۔ شیخوپورہ میں نوجوان زین علی مسلمان کی شہادت نے 1953کے شہداء کی یاد تازہ کردی۔زین علی ”ختم نبوت زندہ باد“کا نعرہ لگاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے کہاہے کہ امیرشریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری تحریک ختم نبوت اورتحریک آزادی کے ہیروہیں، ان کی دینی وسیاسی جدوجہد آج بھی مشعل راہ ہے ان کے کارنامے تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ،وہ گزشتہ روز گجرات اورگوجرانوالہ میں مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام منعقدہ اجتماعات…