ملک کی بقاکے لیے دہشت گردوں اوراُن کے نیٹ ورک کا خاتمہ ضروری ہے. سیدمحمدکفیل بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی دپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہاہے کہ دینی مدارس و مساجد اسلام کے قلعے ہیں جو قیامت تک قائم و دائم رہیں گے اور یہ مدارس تعلیم وتربیت سے آراستہ رجال کار تیارکررہے ہیںجو معاشرے کی بھلائی میں اپنا کردار ادا کررہے ہےں ،انہوں نے کہا کہ…
لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مبلغ ختم نبوت مولانا محمد سرفراز معاویہ نے جامع مسجد فیض روڈ نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں گزشتہ روز بعد نماز عصر (پیغام ختم نبوت )کے سلسلہ میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عقید ہ ختم نبوت ایمان کی اساس ہے قرآن کریم کی ایک…
لاہور(پ ر)حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں سے غریب عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے۔ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی کوشش نہیں کر رہی۔ آئے روز مہنگائی سے غریب عوام کے مسائل بڑھ رہے ہیں ان مسائل کو حل کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام لاہور کی قیادت…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سابق صدرپاکستان جسٹس (ر) محمد رفیق تارڑ نے ساری عمر وضع داری اور ذمہ داری کے ساتھ گزاری۔ تحفظ ختم نبوت کی جد وجہد کے ساتھ ان کو عشق تھا اور یہ جذبہ حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ…
حکمران عقیدہ ختم نبوت اور قانون ناموس رسالت میں ردو بدل کی پالیسی ختم کریں۔ امت مسلمہ کسی صورت اس کو قبول کرنے کو تیار نہیں ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے دوروزہ اکتالیسویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر کے حوالے سے ذمہ داران کے اجلاس…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام کی مرکزی شوریٰ کے رکن اور حاصل پور جماعت کے قدیمی رہنماء رانا محمد نعیم ناصر کے انتقال پر حاصل پور میں مرحوم کے پسماندگان اورجماعت کے عہد یداران و کارکنان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مجلس…