عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
لاہور (پ ر) وولڈ اسلامک فورم ( لندن) کے چیئر مین مولانا محمد عیسٰی منصوری نے کہا ہے کہ عالمی استعمار کی چیرہ دستیوں سے بچنے کے لئے امت مسلمہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ نئی صف بندی کرے اور فکری و نظریاتی یلغار کے سامنے بند باندھے۔مجلس احرار اسلام پا کستان کے سیکرٹری…
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری اور نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سود کی حرمت تو شروع سے ہے لیکن اس پر عملدرآمد کی کیفیت نہ بننے سے ہم پریشانیوں کا شکار ہیں۔ وہ گزشتہ روز چنیوٹ میں مجلس احرار اسلام کے رہنماء محمد طلحہ…
لاہور(پ ر) عقیدہ ختم نبوت مسلمانوں کا اساسی عقیدہ ہے۔ پاکستان کا متفقہ آئین، قرارداد مقاصد، فتنہ قادیانیت کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے حوالے سے آئینی ترامیم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مقاصد ِ قیام کی طرف اہم پیش رفت ہیں۔ پاکستان میں یورپی تہواروں پر اسلامی قوانین کی توہین ہر گز برداشت نہیں…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ شہداء اسلام اور شہداء ختم نبوت کا خون رنگ لاکر رہے گا اور ظالم قوتیں اپنی فرعونیت کے ساتھ اسی طرح دفن ہوجائیں گیں جس طرح روس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوئے ۔وہ مجلس احراراسلام کے زیر اہتمام جامع مسجد معاویہ ٹوبہ ٹیک سنگھ…
مجلس احراراسلام پاکستان کے امیرمرکزیہ سیدعطاء المہیمن بخاری نے سانحہ مستونگ اورسانحہ بنوں پرانتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے دہشت گردی کے اندوہناک واقعات کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کرنے والے مسلمان توکجاانسان کہلوانے کے بھی حقدار نہیں۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اللہ کرے الیکشن خیریت سے…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان 27۔رمضان المبارک کو معرض وجود میں آیاتھااور بانی پاکستان محمد علی جناح نے پاکستان کے جو اہداف ومقاصد واضح کئے تھے آج تک کے حکمرانوں نے اس سے انحراف برتا ہے ،روزہ تزکیہ نفس کا بہترین ذریعہ ہے روزے کا مقصد…