عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
اسلام آباد(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 12,11ربیع الاول کو چناب نگرکی قدیمی جامع مسجد احرار میں سالانہ دو روزہ ختم نبوت کا نفرنس کی منتظمہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز مدرسہ ختم نبو ت چنا ب نگر میںاحرار کے مرکزی نائب امیر پروفیسر خالد شبیراحمد کی زیر صدارت منعقد…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت نے اردو کو سرکاری زبان بنانے کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے آئین کے مطابق پاکستان کی شناخت کے تحفظ کے لئے انتہائی خوش آئند قراردیا ہے ،مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اور سیکرٹری اطلاعات میاں محمداویس…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے چناب نگر کے داخلی راستے (سرگودھا روڈ) پر ٹول بلازہ کے قریب آیت ختم نبوت اور حدیث ختم نبوت نسب اور آویزاں کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کے بورڈز لگانے کا فیصلہ گزشتہ سال پنجاب اسمبلی میں کیاگیا تھا…
لاہور(پ ر) مرکزی شوری کے رکن اور حاصل پرجماعت کے قدیمی رہنماء رانا محمد نعیم ناصر انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے پڑھائی جس میں احرار رہنماؤں اور کارکنوں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ جرمنی اورکنیڈا میں ہونے والے قادیانی اجتماعات میں یورپی پروپیگنڈہ مشینری کا سہارالے کر بیس ہزار مسلمانوں کو قادیانی بنانے کا دعویٰ سراپاجھوٹ ہے اور قادیانی فلسفے کے مطابق جھوٹ ہی کا سہارالیا گیاہے اپنے بیان میں انہوں نے…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری ،عبداللطیف خالد چیمہ ،میاں محمد اویس اورقاری محمد یوسف احرار نے بزرگ عالم دین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا عبید اللہ المفتی کے انتقال پُر ملال پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار…