مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ؐ کے پروگرام ملک بھر میں شروع کردیئے ہیں
سیالکوٹ(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے تحریک تحفظ ناموس رسالت کے چھ مطالبات اب بھی اپنی جگہ پر قائم ہیں اور حکومت کی طرف سے ان کو پذیرائی نہ دینا قراردادمقاصد اور دستور سے انحراف کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہا کہ قرآنی تعلیمات ہی ہماری مشکلات…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ شہیدِ غیرت سیدنا حسینؓ ابن علیؓ کی قربانی کو قیامت تک یاد رکھا جائے گا اور فتنہ سبائیت آخر کار دم توڑ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سیدنا حسینؓ نے فرمایا تھا کہ ”ہر شئی کی ایک بنیاد…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ دینی مدارس کے طلباء اسلام اور وطن کی محبت سے سرشار ہیں،حفاظ کرام کے سینے قرآن کریم سے منور ہیں اور دینی مدارس حکمرانوں اور سیاستدانوں کی نسبت وطن سے زیادہ محبت رکھتے ہیں ،وہ گزشتہ روز ادارہ اقراء بیت القرآن ،جامع…
مجلس احراراسلام کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرا ن خان اپنی تقریر میں جناب نبی کریمﷺ کے اسم گرامی کاحوالہ دیتے ہوئے احتیاط کر لیا کریں اور لب کھولنے سے پہلے سوچ بچار کر لیا کریں تاکہ بےادبی سے بچاجا سکے اور ہر دم احترام ملحوظ خاطر رہے…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہا ہے کہ عالم کفر کو امریکہ کی قیادت میں افغانستان میں جو شکست و ذلت اٹھانی پڑی ہے اس نے امارت اسلامی افغانستان کا سر اللہ کے شکر سے بلند کردیا ہے اگر مسلم ممالک امارت اسلامی افغانستان کو تسلیم کرلیں…
لاہور(پ ر) تحریک آزادی ہند میں نمایا ں کردار اداکرنے اور سامراجی قوتوں سے نبردآزماہونے والی حریت پسند جماعت مجلس احرار اسلام کا 90سالہ یوم تاسیس 29دسمبراتوار کو شایان شان طریقے سے ملک بھر میں منایا جارہاہے۔مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے بتایاگیاہے کہ اتوار کو ایوان احرار نیومسلم ٹاؤن…