عبداللطیف خالد چیمہ کی چنیوٹ میں پریس کانفرنس
لاہور(پ ر) کل جماعتی تحریک تحفظ مساجد و مدارس کے کنوینر اورپاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہد الراشدی اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
لاہور(پ ر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مجلس احراراسلام پاکستان کی طرف سے سینٹ کے حلف نامے میں ختم نبوت کی شق کے حوالے سے دائر کی گئی رٹ خارج کر دی ہے جوچیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں دائر کی گئی تھی۔ تفصیل کے مطابق مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی امیرسید عطاء المہیمن بخاری نے کہا ہے کہ اسلام امن وسلامتی اورخوشحالی کی ضمانت دیتا ہے۔قرآن وسنت پر چل کر ہی ہم زوال سے عروج کا سفر شروع کرسکتے ہیں اور کھوئی ہوئی عظمت رفتہ بحال ہو سکتی ہے ۔وہ گزشتہ روزمجلس احراراسلام چناب نگر کے دفتر میں صحافیوں سے…
تحریک ختم نبوت کے رہنمااور مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر1ملتان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب محمد اکرم نے9-ATAکے مقدمہ میں باعزت طور پر بری کردیا ہے ،عبداللطیف خالد چیمہ کی طرف سے ممتاز قانون دان محمود احمدخان غوری ایڈووکیٹ نے پیروی کی ان…
سانحہ باچا خان یونیورسٹی چار سدہ کے حوالے سے مجلس احرار اسلام، تحریک تحفظ ختم نبوت اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام ملک بھر میں نماز جمعۃالمبارک کے اجتماعات میں علماء کرام ،دینی رہنماؤں ،خطباء و عظام نے اپنی اپنی مساجد میں شہداء کی اروح کے لئے دعائیہ تقریبات کا انعقادکیا اورشہداء کو ایصال…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احرار،قاری محمدقاسم بلوچ،حاجی محمد لطیف ،ڈاکٹر محمد ضیاء الحق قمر اور دیگر نے ٹرمپ کے بیت المقد س میں اسرائیلی دارالحکومت کو منتقل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی مسلم دشمنی کھل کر…