ترکی میں جمہوری حکومت ملت اسلامیہ کے اجتماعی مفا دکے لئےسرگرم عمل ہے. متحدہ سنی محاذ
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر مملکت لارڈ طارق احمد جو سقہ بند قادیانی ہے عالمی طاقتوں کا مہرہ بن کر پاکستان سے ہمدردی جتا رہا ہے جب کہ قادیانی جماعت اپنے مذہبی عقیدہ کے اعتبار سے اکھنڈ بھارت کا عقیدہ رکھتی ہے اور اسلام اور…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرسیدمحمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ متعصب سکہ بندقادیانی ابوبکرخدابخش کوآرپی او ملتان اوراس کے قریبی عزیزوقاص نتھوکہ کوڈی پی اوڈیرہ غازیخان تعینات کرنا بدترین قادیانیت نوازی ہے اور اشتعال انگیزبھی۔لاہورسے ملتان جاتے ہوئے احرار زونل آفس میں احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ سے ملاقات اور تنظیمی…
تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب قادیانی آئین پاکستان میں متعین اپنی غیر مسلم حیثیت کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو کس طرح انہیں اقلیتی کمیشن…
مجلس احراراسلام پاکستان کے زیراہتمام مرکزی دفتراحرار، احرارایونیو، نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں قائد احرارسیدعطاء المہیمن بخاری کی زیرصدارت منعقدہ سالانہ ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘کے مقررین نے انتباہ کیاہے کہ آئین کی اسلامی دفعات خصوصاً تحفظ ناموس رسالت اور تحفظ ختم نبوت کا مکمل تحفظ نہ کیا گیا تو سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے حکمرانوں اور سیاستدانوں سے کہاہے کہ وہ قادیانی اورٹرمپ ملاقات کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں کہاہے کہ حزب اقتدار اور اپوزیشن دونوں کو موجودہ حالات میں آئین…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے قائدین، رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اور بیانات میں کہا ہے کہ مہنگائی درمہنگائی نے معاشی دہشتگردی کا ماحول پیدا کردیا ہے مہنگائی اسی رفتار سے جاری تو لوگ خود کشیوں پر آجائیں گے…