ترکی میں جمہوری حکومت ملت اسلامیہ کے اجتماعی مفا دکے لئےسرگرم عمل ہے. متحدہ سنی محاذ
لاہور( پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں مودی اوراسرائیلی قادیانی رہنما محمدشریف عودے کی ملاقات کے موقعے کا منظر اور باہمی گفتگو منظر عام پر آنے کے بعد اب کوئی بات چھپی ہوئی نہیں رہ گئی کہ قادیانیوں کو کون پال رہا ہے اور قادیانی…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے توہین رسالت اور گستاخانہ مواد روکنے کے خلاف عمران حکومت کی اپیل موجودہ حکومت کی طرف سے عدالت سے واپس لینے کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تحریک تحفظ ناموس رسالت اور امت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے، متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی…
لاہور(پ ر)عشرۂ ختم نبوت کے اختتام پر گزشتہ روز نماز جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں مختلف مکاتب فکر کے دینی رہنماؤں،علماء کرام، اور خطباء عظام نے عقیدۂ ختم نبوت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کیا اور کہا کہ اس عقیدے کی روشنی میں پوری پارلیمنٹ نے 7ستمبر 1974 کو لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو غیر…
ہالینڈ حکومت کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی نمائش اورمقابلے ختم کرنے کے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہوئے مجلس احراراسلام پاکستان نے کہاہے کہ یہ توپاکستانی حکومت کے شورمچانے پرہواہے اگر پوراعالم اسلام ایک اکائی بن جائے تو خیر غالب آجائے اورکفر مغلوب ہوجائے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے…
لاہور ( پ ر) مختلف مکاتب فکر اور دینی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ چناب نگرمیں قادیانیوں کے تعلیمی ادارے واپس کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے اور نئی نسل کو عقیدہ ختم نبوت سے منحرف کرنے کے لیے ماضی میں کام کرنے والے تعلیمی اداروں…
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی پریس ریلیز کے مطابق یکم ستمبر (آج) سے لے کر دس ستمبر تک ملک کے طول وعرض میں عشرہئ ختم نبوت منایا جا رہا ہے۔جب کہ 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت تزک واحتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔ متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ…