بلا تفریق و بلا امتیاز حکمرانوں، سیاست دانوں اور وطن دشمن عناصر کی مالی کرپشن کو سامنے لاکر پوری طرح بے نقاب کیا جائے. عبد اللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں بھر پورشرکت کرے گی۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری ایک روزہ دورے پر گزشتہ روز لاہور پہنچے اور احرار کے مرکزی دفتر میں مرکزی اور صوبائی رہنماؤں میاں محمد اویس، قاری…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے زیراہتمام عظیم الشان سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے مقررین نے کہاہے کہ عالمی طاقتوں کے دباؤ پرآئین کی اسلامی شقوں سے چھیڑخانی کی گئی،تو تن من دھن قربان کرکے سخت مزاحمت کریں گے،اور عقیدہ ئ ختم نبوت پر کسی قسم کی کوئی لچک نہیں دکھائی جائے گی۔مجلس احراراسلام پاکستان…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدرسیدمحمدکفیل بخاری نے کہاہے کہ حکومت پاکستان اقوام متحدہ میں توہین آمیزخاکوں کے حوالے سے ہالینڈکے خلاف قراردادپیش کرے ۔انہوں نے کہاکہ نبی کریم ﷺ کی توہین کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے فیصلے پرہالینڈ سے سفارتی تعلقات معطل…
لاہور (پ ر) مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے بھارت میں ناموس رسالت پر قربانی دینے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے،مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت اپنے آپ کو…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے ایوان احرار نیو مسلم ٹاؤں لاہور میں درس قرآن دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حضرت عثمان غنیؓ نے زندگی بھر کسی کا احسان نہیں اٹھایا بلکہ مکۃ المکرمہ میں بھی اور مدینۃ المنورہ میں بھی آپ کا شمار مالدار صحابہ…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ،خطباء عظام اوردینی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ ہالینڈکی پارلیمنٹ میں مجوزہ توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے اعلان اورمسلم خواتین پرنقاب کی پابندی کیخلاف آج خطبات جمعۃ المبارک میں احتجاج ریکارڈکرائیں۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد…