بلا تفریق و بلا امتیاز حکمرانوں، سیاست دانوں اور وطن دشمن عناصر کی مالی کرپشن کو سامنے لاکر پوری طرح بے نقاب کیا جائے. عبد اللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ سید عطاء المہیمن بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اور نائب امیرسید محمدکفیل بخاری نے عقیدۂ ختم نبوت والے حلف نامے کے مسئلے پراسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے تفصیلی فیصلے پرانتہائی خوشی کااظہار کرتے ہوئے اس فیصلے کومسلمانوں کی کامیابی اور…
مجلس احرارا سلام پاکستان کے نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد نے کہاہے کہ قرآن پاک پڑھنے کے تین ادب اور تین تقاضے ہیں،قرآن کو پڑھا جائے ،اس کو سمجھاجائے اور اس کا ادب کیا جائے اور تیسرا تقاضا یہ ہے کہ قرآن پاک کے نظام کو دنیا میں نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے…
لاہور(پ ر) دینی جماعتوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملاقات سے چند روز قبل امریکہ اور پاکستان میں قادیانیوںکی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوںپر گہری تشویش کا اظہارکیاہے اورکہاہے کہ بین الاقوامی سازشوں کے ذریعے پاکستان میںقادیانیت کو پرموٹ کیاجارہاہے جو ملک وملت کے لیے زہر قاتل ہے ۔مجلس احراراسلام پاکستان…
لاہور (پ ر) جناب نبی کریمﷺ کے برادر نسبتی، کاتب وحی، خلیفہ ششم برحق سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کا یوم وفات 22رجب المرجب ملک بھر میں اہتمام کے ساتھ منایا گیا۔ مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت، مجلس خدام صحابہ پاکستان اور دیگر تنظیموں کے رہنماؤں نے یوم معاویہؓ کی مناسبت سے اپنے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی شکل میں سری لنکن ایمبسی کے خیرسگالی کے طور پر کئے جانے والے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اکنامک ایڈوائزری کونسل میں سکہ بندقادیانی عاطف میاں کوکونسل کارکن بنانے پرتحفظات کااظہارکرتے ہوئے اسے بدترین قادیانیت نوازی قراردیاہے ۔متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالدچیمہ نے اس پرکہاہے کہ یہ قادیانیوں کوماہرین معیشت کے نام پرقوم پرمسلط کرنے کے مترادف ہے…