تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

’’یوم شہادت‘‘امیر المومنین حضرت عمرؓ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

چنیوٹ/ چناب نگر:تحریک طلباءاسلام پاکستان کے ڈپٹی کنونیر طلحہ شبیر نے کہا ہے کہ ہم حکومت پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ جس طرح دوسرے صوبوں نے یکم محرم ’’یوم شہادت‘‘امیر المومنین حضرت عمرؓ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اس طرح پنجاب حکومت بھی عام تعطیل کا اعلان کرے اور حکمران امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے طرز حکمرانی کومشعل راہ بناکر ملک کوایک مثالی اسلامی ریاست بنائے اس موقع پرتحریک طلباء اسلام چنیوٹ کے صدرغلام مصطفی ہاک بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.