تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مجلس احرارکی جدید رکنیت و معاونت سازی یکم اپریل سے شروع ہو کر 30 ۔جولائی تک جاری رہے گی. مولانا محمد مغیرہ

مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب ناظم( خطیب جامع مسجد احرار چناب نگر)مولانا محمد مغیرہ نے چیچہ وطنی میں احرار کے مرکزی ناظم اعلیٰ عبداللطیف خالد چیمہ سے ملاقات اور جماعتی امور پر مشاورت کی ،چناب نگر روانگی سے قبل انہوں نے بتایا کے مجلس احرار اسلام پاکستان کی جدید رکنیت و معاونت سازی یکم اپریل سے شروع ہو کر 30 ۔جولائی پر جاری رہے گی،6 ۔ اگست کو مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس لاہور میں ہو گا جس میں مرکزی انتخابات کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.