تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

عقیدہ ختم نبوت امت کی شہ رگ اور وحدت امت کی علامت ہے: سرفراز معاویہ

لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مبلغ ختم نبوت مولانا محمد سرفراز معاویہ نے جامع مسجد فیض روڈ نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں گزشتہ روز بعد نماز عصر (پیغام ختم نبوت )کے سلسلہ میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عقید ہ ختم نبوت ایمان کی اساس ہے قرآن کریم کی ایک سو آیات اور دو سو احادیث مبارکہ اور 14صدیوں سے امت کا اجماع عقید ختم نبوت پر دلالت کرتاہے یہ عقیدہ امت کی شہ رگ اور وحدت امت کی علامت ہے اس عقیدے کے خلاف منکرین ختم نبوت کی سازشوں کا ادراک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس عقیدے کے تحفظ کے لیے جو جماعتیں بھی کا م کر رہی ہیں وہ ہمارا سرمایہ ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.