چکوال:قادیانی خاندان نے اسلام قبول کرلیا
(چکوال،25؍جولائی۔ شاہ طلحہ فاروق )موضع رتوچھہ کے رہائشی قادیانی خاندان نے قبول اسلام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق غالب مجتبیٰ ولد راجولی اور اُس کے خاندان نے موضع رتوچھہ میں امام مسجد حافظ عمرحیات کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا۔اس موقع پر موضع رتوچھہ کے کئی افراد بھی موجود تھے۔ اس موقع پر نومسلم غالب مجتبیٰ نے کہا کہ یہ سب کچھ الحمداﷲ! اﷲ پاک کے فضل و کرم اور سرکار دوعالمﷺ کی خصوصی نگاہِ کرم سے ہواہے ۔میں اور میرے خاندان نے اب قبولِ اسلام کرلیا ہے اوہماراعقیدہ ہے کہ حضرت محمد ﷺ اﷲ کے آخری بنی ہیں۔
https://www.facebook.com/Choa-Saidan-Shah -Press-Club-1737310593207790/
قادیانیوں کی کرغستان حکومت کو ‘‘ طوائفوں ’’ کی تربیت کی پیش کش
(کینڈا،یکم اگست)احمدیہ کلٹ کی بنیاد روپے پیسے پر رکھی گئی تھی، جس کی تصد یق غلام قادیانی صاحب کی تحریروں سے کی جا سکتی ہے ۔ مرزا صاحب کے الہام روپے کے متعلق، وصیت کے نام پر مال لیا جاتا ہے ، چندہ کی شکل میں ماہوار آمدن ، کتابیں فروخت کرکے پیسے اکٹھے کئے جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ مرزا صاحب نے کنچنی (طوائف) کی آمدن کو جائز قرار دیا اور اب دُنیا کی طوائفوں سے حصہ لیا جائے گا جن کی آمدن عام لجنہ کی آمدن سے سینکڑوں گُنا زیادہ ہے ۔
https://wikileaks.org/plusd/cables/08BISHKEK 392_a.html
مرزا مسرور یہ اصلاحی کام ربوہ سے کب شروع کریں گے ؟(احمدکریم شیخ)
https://www.facebook.com/akshaikh47?fref=ts