اسلام آباد (خبر نگارخصوصی)قادیانیوں نے خوشاب میں 24نئے مرکز قائم کر لیے ،حساس مقامات کے قریب ارضی خریدے جانے کا بھی انکشاف ہواہے ،ضلعی انتظامیہ قادیانیوں کی سرگرمیوں کو نظرانداز کر رہی ہے ۔ صوبائی حکومت نے ایک جانب مساجدکے اسپیکر وں پر پابندی عائد کر رکھی ہے ، تاہم دوسری جانب خوشاب کے مختلف علاقوں میں قادیانیوں نے صرف ایک برس کے دوران مجموعی طور پر 24نئے غیر قانونی بیت الذکر قائم کر لیے ۔مذکورہ مراکز حال ہی میں مسلمانوں کے شدید احتجاج پرخوشاب سے تبدیل کیے جانے کے ڈی پی او کی خوشاب میں تعیناتی کے دوران قائم ہوئے ۔غیر قانونی مراکز کے قیام کی اطلاعات فراہم کیے جانے کے باجود پولیس اور ضلعی انتظامیہ کوئی کارروائی کرنے کے لیے تیار نہیں ۔اہم ادارے کی جانب سے نئے غیر قانونی قادیانی مراکز پر تشویش کااظہار کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دوبرس کے دوران ضلع خوشاب میں قادیانیوں نے تیزی سے اپنے پر پھیلانے شروع کیے ہیں اور ایک برس کے قلیل عرصے کے دوران خوشاب میں درجنوں ِمقامات پر اپنے مراکز قائم کیے ہیں ، جبکہ ضلع کے انتہائی حساس مقامات کے قریب بھی قادیانیوں کی جانب سے اراضی خریدے جانے کا انکشاف ہواہے ۔ذرائع کے مطابق خوشاب میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات کے علاوہ پاکستان ایئر فورس کامرکزی ریڈارسٹم بھی نصب ہے ۔ذرائع کے مطابق اکثر نئے قادیانی مراکزبھی ان ہی حساس تنصیبات کے قرب وجوار میں قائم کیے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرمودی 2017کے دورہ اسرائیل کے بعد خوشاب جیسے اہم اور حساس ضلع میں قادیانیوں کی جانب سے اہم اور حساس تنصیبات کے قریب نئے مراکزبنانے کے علاوہ اونچی پہاڑیوں پراراضی خریدنے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں، جس پر تحقیقات کی گئیں تو انکشاف ہوا کہ قادیانیوں کی جانب سے ایک برس کے مختصر عرصے میں صرف خوشاب ضلع میں کم ازکم دودرجن نئے مراکزقائم کئے گئے ہیں ،جبکہ اس کے علاوہ اہم تنصیبات کے گردنواح میں قادیانیوں کے 8مراکزپہلے سے کام کر رہے ہیں ۔ اس پر اہم ادارے نے اپنی رپورٹ مرتب کرکے پنجاب حکومت اور ضلعی انتظامیہ وپولیس کو بھجوادی ہے ۔ذرائع کے مطابق بعض کیسوں میں سابق ڈی پی او خوشاب کی جانب سے اپنا اثر ورسوخ استعمال کرتے ہوئے لوگوں سے زبردستی اراضی قادیانیوں کو فروخت کرانے کے معاملات بھی سامنے آئے ہیں ۔تھانہ سٹی جوہرآباد کی حدود میں 6نئے قادیانی مراکزقائم کیے گئے ہیں ،ان میں تصور اقبال ولد عبدالغفور کا مرکز بیت الذکر واقع بلاک نمبر 18نیو سیٹلائٹ ٹاؤن جوہرآباد ،اکبرصدیق ولد مہر محمد کا بیت الذکر واقع بھن امید علی ورک نزد چوک گروٹ ،ناصر احمد ولد عطامحمدکا بیت الذکر واقع 51ایم بی، سید رسول احمد ولد عطامحمد کا بیت الذکرواقع ڈٖیرہ ورکاں والا نزدپل چک نمبر 15ایم بی، فوجی امان اﷲ ولدعبدالستار ورک کا بیت الذکرڈیرہ ستارورک سیم پل نزدچوک گروٹ اور سکندرحیات بارانہ ولد خادم حسین کا بیت الذکر واقع موضع غریب کالونی 39ایم بی شامل ہیں ۔گزشتہ ایک برس کے دوارن تھانہ جوڑاکلاں ،ضلع خوشاب کی حدود میں قادیانیوں کے 5نئے مراکزقائم کیے گئے ہیں۔ ان میں منور دین ولد چنن دین کا بیت الذکر واقع گڑھ احمدیہ لال حسین جوڑ اکلاں ،تحصیل نورپور تھل ،رانا قمر احمد ولد راناعبدالغفور کا بیت الذکر واقع موضع احمد آباد جنوبی ،اوبھال ،رانا قمر احمدولد عبدالغفور کا بیت الذکر واقع موضع مجوکہ ،ممتاز ولد فضل الہٰی کا بیت الذکر واقع گاؤں بہلول پور ، پی اوکھائی کلاں اورظفر اﷲ ولد محمد خان کا بیت الذکر واقع گاؤں عمر آبادپی او مجوکہ ،شامل ہیں ۔تھانہ مٹھ ٹوانہ کی حدودمیں بھی قادیانیوں کے 6مراکزقائم کئے گئے ہیں ۔ٍان میں احمد خان ولد محمدرمضان کابیت لذکر واقع ڈیرہ زاہد خیل نزد دوڑہ تحصیل وضلع خوشاب کو ثر حیات ولدمحمدزمان کا بیت الذکر واقع گاؤں خلیل احمد نیو کالونی روڈہ ،میرصاحب خان ولد محمد حیات کا بیت الذکر واقع ڈیرہ حیات روڈہ ،حبیب اﷲ ولد اویس خان کا بیت الذکر واقع گاؤں روڈہ،محمد اجمل جویہ ولد قادر بخش کا بیت الذکر واقع گاؤں خلیل بالی ،پی او روڈہ اور محمد لطیف ولد عالم شیر کا بیت الذکر واقع ڈیرہ رستم خان ورک ،پی اوروڈ ہ شامل ہیں ۔گزشتہ ایک برس کے دوارن تھانہ قائدآباد کی حدومیں تین نئے قادیانی مراکزقائم کئے گئے ہیں ،جن میں جمیل احمد ولد علی محمد کابیت الذکر واقع چک نمبر 139ڈی بی تحصیل قائدآباد ،مبشر حسین ولد محمد خان چک نمبر 8ایم بی تحصیل قائدآباد اور حیدر علی ولد مبارک شاہ بخاری کا بیت الذکر واقع قائد آباد سٹی شامل ہیں ،تھانہ خوشاب کی حدود میں ایک نیا قادیانی مرکزقائم ہوا جوراناقمراحمد ولد عبدالغفورکا بیت الذکرواقع محلہ آریاں والا خوشاب سٹی ہے ۔تھانہ نور پور کی حدودمیں تین نئے قادیانی مراکزقائم ہوئے ہیں،جن میں امان اﷲ ولد احمد دین کابیت الذکر واقع ڈیرہ احمددین کھبہ پلوئنس،تحصیل نور پورتھل ،عبدالرؤف ولد عبداﷲ کا بیت الذکر واقع گاؤں پلوئنس نور پور تھل اور کاظم علی ولدشیرمست کابیت الذکر واقع ڈیرہ شیرمست پلوئنس شامل ہیں۔ (روزنامہ’’امت‘‘،راولپنڈی۔11؍مارچ2018ء)