تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

مدرسہ معمورہ ملتان کے پڑوسی محمد اکبر سلیم صاحب کی اہلیہ مرحومہ 27 جنوری کو انتقال کرگئیں
مدرسہ معمورہ ملتان کے مدرس مولانا فیصل متین سرگانہ کے عزیز محمد حیات سرگانہ کے ماموں 29 جنوری کو انتقال کر گئے
مدرسہ معمورہ ملتان کے مدرس قاری محمد وقاص کے ماموں حاجی حبیب احمد مرحوم 31 جنوری کو انتقال کرگئے۔ مرحوم، پروفیسر سید محمد وکیل شاہ رحمہ اﷲ کے شاگرد تھے اور خاندانِ امیر شریعت سے عقیدت و محبت کا تعلق تھا
مدرسہ معمورہ کے مدرس قاری محبوب الرحمن کی خالہ مرحومہ 3 فروری کو انتقال کرگئیں
جے یو آئی کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری شیخ تنویر احمد کے چچا شیخ غلام نبی (اتحاد کیمیکلز لاہور کے مینیجر) 3 فروری کو انتقال کرگئے
لاہور میں ہمارے کرم فرما مفتی سید سعد علی رضوی کے پھوپھا سید شمشاد علی رضوی مرحوم 6 فروری کو انتقال کرگئے
مجلس احرار اسلام فیصل آباد کے کارکن حافظ محمد عثمان کے تایا 8 فروری کو انتقال کرگئے
مجلس احرار اسلام ناگڑیاں کے کارکن حافظ محمد سفیان کے نانی صاحبہ 10فروری کو راولپنڈی میں انتقال کرگئیں
مجلس احرار اسلام یونٹ قاسم بیلہ کے صدر بھائی سعید احمد انصاری کے چچا حافظ جمال دین انصاری ، سیالکوٹ میں 10 فروری کو انتقال کرگئے
حافظ رشید احمد رحمہ اﷲ (ہلال انجینئرنگ کمپنی لاہور) 11 فروری کو انتقال کرگئے
وہاڑی میں ہمارے مہربان میمون اورنگزیب صاحب کے سسر نذر الاسلام مرحوم 11 فروری کو انتقال کرگئے
میاں چنوں کے بزرگ عالم دین اور مسجد سراجیہ کے خطیب حضرت مولانا عبدالحق عابد 11 جنوری جمعتہ المبارک کو انتقال فرما گئے
مسجد ختم نبوت اور مراکز احرار چیچہ وطنی کے معاون جناب احسان الحق (عبد الرحمن سرجیکل ہسپتال) کے بڑے بھائی انوار الحق (چک نمبر 193 گ ب مرید والا) 12 فروری منگل کو انتقال کرگئے ،عبداللطیف خالد چیمہ اور متعدد دیگر رفقا نے نماز جنازہ میں شرکت کی
منڈی بہاؤ الدین میں ہمارے مہربان محمد خلیل صاحب کی دختر اور محمد شعیب کی ہمشیر، انتقال: 12 فروری
ہمارے کرم فرما حافظ محمد عمیر، حافظ محمد زبیر خلجی کی والدہ 13 فروری کو ملتان میں انتقال کرگئیں
مجلس احرار اسلام ملتان کے سابق ناظم خادم حسین کی دختر اور محمد معاویہ کی ہمشیر 15 فروری کو انتقال کرگئیں
حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اﷲ کے شاگرد اور حضرت جی مولانا یوسف صاحب کے ساتھی، رکن شوریٰ عالمی تبلیغی جماعت حضرت مولانا یعقوب رحمہ اﷲ نظام الدین دہلی (انڈیا) میں 16 فروری کو انتقال کرگئے
حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اﷲ کی پوتی، مفتی خلیق احمد صاحب کی دختر 18 فروری کو عجمان میں انتقال کرگئیں
حضرت پیر سید خورشید احمد شاہ ہمدانی رحمہ اﷲ (عبدالحکیم) کے بیٹے، سید اسعد شاہ صاحب ہمدانی کے برادر پیر سید محفوظ الرحمن ہمدانی 21 فروری کو انتقال کرگئے
مجلس احرارِ اسلام ملتان کے نائب ناظم نشر و اشاعت شیخ عثمان یوسف کے نانا اور محمد ابوہریرہ کے دادا شیخ عبد الغفور مرحوم 21 فروری کو انتقال کرگئے
حضرت امیر شریعت رحمہ اﷲ کے رفیق شیخ نذیر احمد مرحوم (سٹینڈرڈ بیکری ملتان) کی بہو، شیخ محمد سرور کی اہلیہ، شیخ خبیب احمد، شیخ محمد معوذ کی والدہ اور شیخ نیاز احمد، شیخ اعجاز احمد کی بھاوج رحمہا اﷲ 21 فروری کو انتقال کرگئیں
جامعہ اشرفیہ لاہور کے سابق استاذ اور ہمارے کرم فرما مولانا مجیب الرحمن انقلابی کے والد ماجد مولانا قاری فضل الٰہی رحمۃ اﷲ علیہ 22 فروری کو انتقال کرگئے

جامعہ فتحیہ لاہور کے ناظم تعلیمات مولانا عبد اﷲ مدنی کا معصوم بیٹا 22 فروری کو لاہور میں انتقال کرگیا  مجلس احرارا سلام چیچہ وطنی کے معاون اور عبداللطیف خالد چیمہ کے انتہائی مخلص دوست محمد سعید (بابا گارمنٹس والے) بلاک نمبر 12 چیچہ وطنی 22 فروری جمعتہ المبارک کو انتقال کر گئے
پیر محل میں ہمارے مہربان حافظ محمد عرفان 683/24 پیر محل کے والد محمد رمضان مرحوم 25 فروری کو انتقال کرگئے
مسجد ختم نبوت رحمن سٹی چیچہ وطنی کے معاون چودھری احسان اﷲ وڑائچ ،چودھری نصر اﷲ وڑائچ اور چودھری فاروق احمد وڑائچ کی والدہ ماجدہ گزشتہ ماہ انتقال کرگئیں
مجلس احرارا سلام چیچہ وطنی کے سابق ناظم نشریات پروانہ ختم نبوت صوفی محمد شفیق عتیق کی اہلیہ کچھ عرصہ قبل انتقال کرگئیں
چیئرمین بلدیہ چیچہ وطنی رانا محمد اجمل خاں کے چھوٹے بھائی رانا محمد اویس خاں گزشتہ دنوں انتقال کرگئے
مجلس احرارِ اسلام بستی درخواست (رحیم یار خان) کے قدیم و مخلص کارکن حاجی عبدالرحیم درخواستی رحمہ اﷲ

اﷲ تعالیٰ سب مرحومین کی مغفرت فرمائے، حسنات قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

دعاءِ صحت
قائد احرار، ابن امیر شریعت حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری دامت برکاتہم
مجلس احرارِ اسلام ملتان کے سرپرست اور رکن مرکزی مجلس شوریٰ صوفی نذیر احمد
حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمتہ اﷲ علیہ کے فرزند گرامی جناب خواجہ رشید احمد صاحب
لاہور کے بزرگ احرار کارکن چودھری محمد اکرام صاحب مدرسہ معمورہ ملتان کا سابق طالب علم حافظ محمد اویس سنجرانی
مجلس احرار اسلام ملتان کے قدیم کارکن محمد یعقوب خان خواجکزئی
ملتان میں ہمارے کرم فرما محمد عباس صاحب فالج کے مرض میں مبتلا ہیں
چیچہ وطنی، پیرجی عبد اللطیف رحمہ اﷲ کے پوتے، پیرجی عبد الجلیل مدظلہٗ کے فرزند خلیل الرحمن علیل ہیں
مجلس احرار اسلام یونٹ بڑی بستی ارآئیں جتوئی کے کارکن ڈاکٹر ریاض احمد کا جواں سال بیٹا علیل ہے
حضرت مولانا محمد یسین رحمہ اﷲ (سابق مہتمم جامعہ قاسم العلوم ملتان) کے فرز ند حافظ محمد شعیب شدید علیل ہیں
مدرسہ معمورہ کے مدرسہ قاری محبوب الرحمن کے چچا شدید علیل ہیں
پیر محل کے احرار کارکن حافظ امان الحق کے والد عبد الحق صاحب علیل ہیں
احباب وقارئین سے درخواست ہے کہ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا ء فرمائیں، اﷲ تعالیٰ سب کو شفاکاملہ عطا فرمائے۔ آمین

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.