تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مجلس احرار اسلام کے 92سال

سید محمد کفیل بخاری (29، دسمبر 1929ء دسمبر 2021) 26نومبر 2021ء بروز جمعۃ المبارک مجلس احرار اسلام ملتان نے دارِبنی ہاشم میں ورکرز کنونشن منعقد کیا جس میں احرار ساتھیوں نے مجھے اپنے خیالات کے اظہار کا موقع عنایت فرمایا۔ کنونشن میں احرار کے مرکزی رہنما مولانا سید عطاء المنان بخاری، مولانا محمد اکمل (امیر ضلع ملتان) فرحان الحق حقانی(ناظم نشرواشاعت ملتان) ڈاکٹر محمد آصف (مرکزی ناظم دعوت) کے علاوہ ملتان شہر کے مختلف یونٹس کے ذمے داران اور کارکنان نے اظہار خیال کیا۔ انہوں نے اپنی کارگزاریاں اور مستقبل میں کام کے حوالے سے ٹھوس تجاویز پیش کیں۔ کنونشن کی اختتامی تقریر میں راقم نے جن خیالات کا اظہار کیا اس کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔ برعظیم پاک وہند کی جدوجہد آزادی میں جن

سپاس نامہ

بخدمت ر امیر وقائدا حرار حضرت سید محمد کفیل بخاری دامت برکاتہم بموقع بتقریب پرچم کشائی، احرار ختم نبوت کانفرنس چناب نگر، 12ربیع الاول 1443ھ 19اکتوبر 2021ء حکیم حافظ محمد قاسم مجلس احرار اسلام جس کی اساس تقویم دین، حکومت الہیہ کے نفاذ، فرق باطلہ کی تردید اور مظلوم انسانیت کی فلاح وحمایت کے اصولوں پر رکھی گئی۔ جس کو مفکر احرار چودھری افضل حق کا ملکوتی فکر، رئیس الاحرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کا تقوی اور شرافت، مولانا داؤد غزنوی کی فراست، شیخ حسام الدین کا تدبر و فراست، ماسٹر تاج الدین انصاری کا خلوص ودیانیت، شہید ختم نبوت مولانا مولانا گل شیر شہید کا سوزو خون شہادت، قاضی احسان احمد شجاع آبادی کی سفارت، آغا شورش کاشمیری کی فصاحت و بلاغت اور امیر

حضرت عثمان ابن عفان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

(آخری قسط) امام اہل سنت حضرت مولانا سید ابومعاویہ ابوذر بخاریؒ  ہمارے زمانہ کے َسبائی ہمارے زمانہ کے سبائیوں کا بھی یہی وطیرہ ہے کہ اندر سے تو وہ پکے سبائی ہوتے ہیں مگر بظاہر سُنی حنفی بن کر سبائیوں کے عقائدوخیالات سُنی مسلمانوں میں پھیلانے کی مذموم حرکت کرتے ہیں۔ اﷲ تعالیٰ ان کے شر سے بھی ہمیں بچائے۔ آمین ۔ حضرت عثمانؓ کے خلاف سبائی محاذ ہاں تو جب بصرہ، کوفہ اور مصر کے ان سازشیوں نے اندر اندر جڑیں کچھ مضبوط کرلیں تو اب انہوں نے میدان میں نکل کر کھل کھیلنے کا فیصلہ کیا ۔پس یہودی ابن سباء اور ان لوگوں نے خط کتابت کرکے تاریخ مقرر کی اور سب مجتمع ہوکر شوال ۳۵ھ میں حاجیوں کی شکل میں مدینہ منورہ

داڑھی آخر ضروری کیوں……؟

مولانا زبیر احمد صدیقی انسان روز مرہ کی زندگی میں بہت سے ایسے اعمال سر انجام دیتا ہے کہ جن کے لیے اس کی فطرت سلیمہ ہی اسے ابھارتی ہے۔ نفسِ سلیم میں پیدا ہونے والا داعیہ اسے وہ کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ حدیث پاک میں ایسی چند چیزیں بیان کی گئی ہیں، جن میں ناک صاف کرنا، ناخن کتروانا، پانی کے ساتھ استنجاء کرنا وغیرہ ایسے فطری امور ہیں جن کے سر انجام دینے کے لیے انسان کسی کے حکم کا انتظار کرتاہے اور نہ ہی دلیل کا مطالبہ۔ جناب رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے ارشاد کے مطابق ایسے دس امور فطرت میں داخل ہیں۔ اور داڑھی بڑھانا بھی انہیں امور میں سے ایک امر ہے۔ داڑھی کے بڑھانے پر

مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی رپورٹ؟

عمرفاروق امریکی وزارتِ خارجہ نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے خصوصی تشویش پائی جاتی ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی 2020ء کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حکومت نے منظم انداز میں توہینِ مذہب اورقادیانی مخالف قوانین پر عمل درآمد کیا اور مذہبی اقلیتوں کو غیر ریاستی عناصر سے تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی۔اس کے علاوہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ٹارگٹڈ کلنگ، توہینِ مذہب، مذہب کی جبری تبدیلی، نفرت پر مبنی بیانات، اور مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ جس میں قادیانیوں، اہل تشیع، ہندوں، عیسائیوں اور سکھوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مریکی وزیرِ خارجہ اینتھونی بلنکن نے

طالبان حکومت…… نیک توقعات

عطا محمد جنجوعہ کرہ ارض پر فرانس، روس،چین سمیت دیگر ریاستوں میں انقلاب میں ہوئے تواُن کے دور میں عوام کو کسی قدر سیاسی، سماجی وجنسی آزادی تو حاصل ہوئی لیکن وہ ریاست میں امن و امان کی فضا قائم کرنے میں ناکام ثابت ہوئے۔ چنانچہ دنیا بھر کے امن پسند شہری ایسے نظام کے متلاشی ہیں جس کے نفاذ سے اُن کی عزت، جان و مال کو تحفظ حاصل ہو جائے۔ مدینہ منورہ کے یہودی سکالر بخوبی جانتے تھے کہ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم اﷲ تعالیٰ کے سچے اور آخری رسول ہیں لیکن خاندانی تعصب کی بنا پر انکار کیا۔ اسی طرح موجودہ دور کے مغربی تھنک ٹینک بخوبی واقف ہیں کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے، شرعی حدود کے

جہاں بھر کے جو بچے ہیں

حبیب الرحمن بٹالوی میرے رازق ! میرے خالق میں شاکر ہوں تیرا ہردم کہ اب تک جوبھی گذری ہے بہت ہی اچھی گذری ہے میری بچی کہ مدّت سے بیماری میں وہ بے کس ہے اُس کی ماں یہ کہتی ہے، میں تیرے کام کرتی ہوں کہ ماں ہوں میں تیری بیٹی! میرے بعد مگر شاید! کوئی پوچھے گا؟ تجھے بچی !!! ہر ذی روح کی چوٹی، تیرے ہاتھوں میں ہے مالک! ہر اک چیز پر بے شک، تیرا ہی حکم چلتا ہے بیٹی کی بیماری پر، دل میں دکھ اُبلتا ہے میرے آقا! میرے مولا! تیری رحمت تیری برکت وسیع ہے سب جہانوں پر، زمینوں آسمانوں پر تو ہی بے قراروں کی، آزردہ، غم کے ماروں کی دعاؤں کو تو سنتا ہے، بے چینی

سید عطاء اﷲ شاہ بخاری ؒ کی شاعری میں قرانی تلمیحات

 آخری قسط نوراﷲ فارانی 13: لولاک حضیضِ خاک بہ بخت بلند می نازد                                         کہ در مدیحۂ ضیفش حدیث لولاک است نگفت خالق مطلق کہ ما خلقت الارض                                     مقام فکر وتامل حدیث لولاک است(۱۴۱) زمین کی پستی اپنی بلند بختی پر ناز کرتی ہے۔کہ اس کے مہمان عالی شان صلی اﷲ علیہ وسلم کی مدح وتوصیف میں حدیث لولاک (۲۲) وارد ہوئی ہے۔ اﷲ تعالی نے یہ نہیں فرمایا کہ ماخلقت الارض،(بلکہ ما خلقت الافلاک فرمایا)اسی نکتہ کی بنا پر زمین کی قدر ومنزلت جانے کے لیے حدیث لولاک میں

حاصلِ مطالعہ

محمد یوسف شادؔ ٭وقت بھی پانی کی طر ح ہے سب کچھ بہاکرلے جانے کی تگ و دودکرتاہے ۔ ٭بیج جب مٹی میں دفن ہوتے ہیں تو اپنا مکمل اثر مٹی میں منتقل کردیتے ہیں ۔ ٭اندھیرے اپنی ہی تاریکی سے خوف زدہ ہوکر روشنیوں سے اپنے وجودکے خاتمے کی دُعا کرتے ہیں ،یہی حال تاریک وحشت کے زندانوں میں قید تڑپتی وبلکتی روحوں کابھی ہے۔ ٭ماضی کے سفرمیں انسان آرزوؤں کے قدموں کے نشان ڈھونڈتا چلاجاتا ہے مگر وقت کی ندی خاموشی کی ریت کی تہہ بچھا کر دل و دماغ سے اس کا ہرنشان مٹا دینے کی کوشش کرتی ہے۔ پس چند مدھم خیالات کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ ٭کوئی بھی فن یوں ہی وجود میں نہیں آجاتا ۔خیال کے پُر خار صحرا

فَبُھِتَ الَّذِیْ کَفَرُ ……

مولانا منظور احمد آفاقی پاکستان نیا نیا بنا تھا۔ اس نئے ملک میں مرزائیوں نے اپنی تبلیغی سرگرمیاں تیز کردیں۔ علمی محفلوں میں بحث مباحثے بھی ہونے لگے اور مناظرہ بازی کے میدان بھی سجنے لگے۔انھیں دنوں میں ملتان میں ایک مناظرے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مقرر شدہ تاریخ پر مسلمانوں اور مرزائیوں نے اپنے اپنے اسٹیج سجائے ، مناظرین اپنی اپنی نشستوں پرتشریف فرما ہوئے۔ دونوں طرف مختلف موضوعات کی کتابوں کے ڈھیر لگ گئے۔ سامعین کی بھی اچھی خاصی تعداد جمع ہو گئی۔ مرزائی مناظر نے بحث کی ابتدا کی اور اپنی ’’علمیت‘‘ کا رعب جھاڑتے ہوئے کہنے لگا:’’آج کا مناظرہ عربی زبان میں ہو گا، ہم اردو کو نہیں جانتے کہ کیا ہوتی ہے‘‘۔مسلمانوں نے باہم مشورہ کیا اور علامہ طالوت

جماعتِ احمدیہ اور شدت پسندی

منصوراصغرراجہ جماعت ِاحمدیہ کی ایک امتیازی خصوصیت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے عقائد و نظریات میں بے حد متشدد واقع ہوئی ہے۔ خاص طور پر ہروہ شخص جماعتِ احمدیہ کے نزدیک لائقِ عتاب ہے جو اُس کے بانی کی خانہ ساز نبوت پر ایمان نہ لائے ۔قادیانیوں کے نزدیک ایسے شخص کی نمازجنازہ میں شرکت اور اس کے لیے دعائے مغفرت ہر گز جائز نہیں ہے۔ شدت پسندی کے الزام میں مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر تو مفت میں بدنام ہیں ،وگرنہ جیسی شدت پسندی اور انتہاپسندی جماعتِ احمدیہ کے ہاں پائی جاتی ہے ،اس کی دوسری کوئی مثال نہیں ملتی ۔اس جماعت کی شدت پسندی اور انتہا پسندی کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ بانی جماعتِ احمدیہ مرزا قادیانی اُس شخص کا

تبصرہ کتب

نام: تلخیص البیان فی فہم القرآن تالیف: مولانا محمد زاہد انور ضخامت: 1208 صفحات قیمت:درج نہیں ناشر : مکتبہ جامعہ عثمانیہ، شور کوٹ سٹی ضلع جھنگ۔ 0311-7882209 حضرت مولانا احمد علی لاہوری نور اﷲ مرقدہ ہمارے زمانے میں معانی و مفاہیمِ قرآن کے نشر و تبلیغ اور تفہیم و تشریح کے امام تھے۔ حضرت نے زندگی بھر لاہور میں درسِ قرآن کے مبارک مشغلے کو جاری رکھا اور لاکھوں زندگیوں کو سنوارنے کا سبب بنے۔ مدارس کے فارغ التحصیل علماء و اساتذہ، کالج یونیورسٹی کے طلبا و پروفیسر حضرات سے لے کر زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے عامۃ الناس تک نے حضرت اقدس کے تفسیری افادات سے بقدرِ ظرف استفادہ کیا۔ حضرت مولانا رحمہ اﷲ کے ہاں قرآن مجیدکی تدریس اور روز

تاریخ احرار

(قسط نمبر 20) مفکر احرار چوہدری افضل حق رحمہ اﷲ فوجی حکومت کا قیام: سرسکندر بقول مسٹر جناح ، مسٹر ایمرسن گورنر پنجاب کی پیداور تھے۔ ہماری غلطی یہ تھی کہ ہمارے دیہاتی امیدوار پرانی جاگیراداری کے نمائندہ تھے۔ ہم نے ان کے وعدے پر اعتبار کر کے اپنی انقلابی مشین کے پرزے ثابت ہونے کی توقع کر لی۔ وہ جونہی اسمبلی میں آئے فطرت کے قانون کا عام عمل ان کی طبیعتوں پر حاوی ہوگیا۔ ان کے رجحانات انقلابی ہونے کے بجائے سرمایہ دارانہ تھے انقلابی جماعتیں ہمیشہ غریب ہوتی ہیں۔ سرمایہ داروں کو غرباء سے قلبی نفرت ہوتی ہے۔ البتہ غرباء سے غرض پوری کرنے اور ان پر حکومت جاری رکھنے کے خیال سے نفرت کو چھپانا ہوتا ہے۔ آبرو باختہ عورت چاہے

اخبارالاحرار

عقیدہ ختم نبوت کی قرار داد پر عمل کرنے کے احکامات کا خیر مقدم مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل اور ناظم نشرو اشاعت فرحان الحق حقانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پنجاب اسمبلی کی منظور شدہ نکاح نامہ میں ختم نبوت کی قرار داد پر عمل کرنے کے احکامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے تمام اراکین بالخصوص سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی، حافظ عمار یاسر، مولانا الیاس چنیوٹی اور مولانا محمد معاویہ اعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ احرار رہنماؤں نے کہا کہ نکاح نامہ میں اس حلف نامہ پر دلہا دلہن کے علاوہ گواہوں کے بھی دستخط کرنے سے قادیانیوں کے دجل و فریب سے مسلمان محفوظ ہو جائیں گے۔ انہوں

مسافران آخرت

٭حضرت امیر شریعت رحمہ اﷲ کی بڑی بہو، مولانا سید ابو معاویہ ابوذر بخاری کی اہلیہ اور حافظ سید محمد معاویہ بخاری کی والدہ ماجدہ 8 نومبر 2021 بروز بدھ کو انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سید محمد کفیل بخاری نے پڑھائی، جس کے بعد مرحومہ کو ملتان کے قدیمی قبرستان جلال باقری کے ’’احاطہ بنی ہاشم‘‘میں مولانا سید ابو معاویہ ابوذر بخاری رحمتہ اﷲ علیہ کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں حافظ سید محمد معاویہ بخاری، مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی عبداللطیف خالد چیمہ، مرکزی نائب امیر ملک محمد یوسف، مولانا سید عطاء اﷲ ثالث بخاری، مرکزی رہنماء مولانا سید عطاء المنان بخاری، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی

نقیب

گزشتہ شمارے

2021 December

مجلس احرار اسلام کے 92سال

سپاس نامہ

حضرت عثمان ابن عفان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

داڑھی آخر ضروری کیوں……؟

مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی رپورٹ؟

طالبان حکومت…… نیک توقعات

جہاں بھر کے جو بچے ہیں

سید عطاء اﷲ شاہ بخاری ؒ کی شاعری میں قرانی تلمیحات

حاصلِ مطالعہ

فَبُھِتَ الَّذِیْ کَفَرُ ……

جماعتِ احمدیہ اور شدت پسندی

تبصرہ کتب

تاریخ احرار

اخبارالاحرار

مسافران آخرت