تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

7 ستمبر……یوم تحفظ ختم نبوت اور ہماری جدو جہد

عبداللطیف خالد چیمہ چوالیس سال قبل وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کے دور میں پاکستان کی پارلیمنٹ میں طویل بحث و تمحیص کے بعد ایک قرار دادا قلیت منظور کرکے لاہوری و قادیانی مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ،اِس متفقہ قرار داد کے بعد پاکستان کے آئین و قانون میں ،مرزا غلام احمد قادیانی کو ماننے والے دائرہ اسلام سے خارج قرار پائے ،قادیانی اسلامی شناخت کرواتے رہے اور اپنے کفر کو اسلام بتاتے رہے تا آنکہ 26 ؍ اپریل 1984 ء کو صدر محمد ضیاء الحق مرحوم نے امتناع قادیانیت ایکٹ کے تحت لاہوری و قادیانی مرزائیوں کے لیے اسلامی شعائر و اصطلاحات کا استعمال قانوناََ جرم قرار دیا اور یہ قانون تعزیرات پاکستان کا حصہ بنا ، قادیانیوں نے

ہالینڈ میں گستاخانہ مقابلے رُکوانا حکومت کے لئے بڑا چیلنج

مرزا عبدالقدوس اگلے ماہ ہالینڈ میں منعقد ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کیخلاف نگران حکومت کے کمزور احتجاج پر دینی جماعتوں نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ مذہبی رہنماؤں نے اب اس کیس کو عمران خان کی حکومت کے لئے پہلا اصل چیلنج اور امتحان قرار دیتے ہوئے اسے سخت موقف اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ موجودہ نگران حکومت کی بے حسی اور آنے والی حکومت کو درپیش چیلنج سے آگاہ کرنے کیلئے شباب اسلامی پاکستان اور بزم اسلام نے عوامی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ، جن کی آخری منزل ہالینڈ کا سفارتخانہ ہوگا۔ جبکہ متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی عیدالاضحی کے فوراً بعد اپنا اجلاس منعقد کرکے اس سلسلے میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرے

معاشی بائیکاٹ سے ہالینڈ کو بڑا جھٹکا دیا جاسکتا ہے

مرزا عبدالقدوس پاکستان کے علمائے کرام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مجوزہ مقابلے کے جواب میں ہالینڈ کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی عوام ڈچ منصوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے تو ہالینڈ کی معیشت کو بڑا جھٹکا دیا جاسکتا ہے ۔ امپورٹ ایکسپورٹ پر نظر رکھنے والے معاشی ماہرین سے حاصل معلومات کے مطابق گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی اجازت دینے والا ملک یورپی یونین میں شامل برطانیہ، جرمنی، اسپین اور اٹلی کے بعد پاکستان کا پانچواں بڑا تجارتی شراکت دار ہے ۔ ڈیری مصنوعات، ادویات، رنگ و روغن، سرجیکل آلات، پھول، خوشبویات، پالتو پرندے ، معدنی تیل، ایندھن اور دیگر درجنوں اشیا کی فروخت سے ہالینڈ نے گزشتہ برس پاکستان

ملعون گیرٹ ولڈر کی ساتھی کی موت خودکشی نکلی

احمد نجیب زادے ملعون ڈچ سیاست دان گیرٹ ولڈر کی ساتھی اور اسلام دشمن سیاسی جماعت فریڈم پارٹی کی رکن ویلی ڈائل کی پراسرار موت خودکشی نکلی۔ واضح رہے کہ مجوزہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے آرگنائزرز میں شامل ویلی ڈائل نے ملعون گیرٹ ولڈر کے حکم پر ایک ویڈیو پیغام میں نومسلم ڈچ سیاسی رہنما ارنودوان ڈورن پر اغوا اور زیادتی کے الزامات عائد کئے تھے ۔ اس کے دو روز بعد 8 اگست کو ویلی ڈائل کی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی۔ ابتدا میں پولیس نے موت کی وجوہات جاننے کیلئے قتل کا پہلو بھی مد نظر رکھا۔ تاہم دس روز کی انکوائری کے بعد تفتیشی افسران نے قتل کا پہلو مسترد کر دیا اور موت کی وجہ خودکشی بتائی ہے

قادیانیوں نے من گھڑت ‘‘قرآنی ایپس’’ بنالیں

امت رپورٹ قادیانیوں نے سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے قرآن کریم و ترجمہ سمیت دیگر مذہبی معلومات کی من گھڑت موبائل ایپس بنا لیں۔ نظارت تعلیم نامی قادیانی تعلیمی بورڈ کے تیار کردہ ٹیکنالوجی ایکسپرٹ شر انگیزی پھیلانے کیلئے سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ مستند اداروں اور جید علمائے کرام سے تصدیق شدہ موبائل ایپس کو ہی ترجمہ و مسائل کی آگاہی کیلئے استعمال کیا جائے اور قادیانیوں کی جاری کردہ ایپس کو فوری رپورٹ کیا جائے تاکہ گوگل انہیں بند کرے ۔ کسی بھی اینڈرائڈ موبائل کے پلے اسٹور میں جانے کے بعد قرآن کریم پڑھنے یا ترجمہ پڑھنے کیلئے تفسیر کی ایپلی کیشن، وظائف، اسلامی معلومات، دعائیں، نماز، ذکر سمیت اسلام کے حوالے سے دیگر

فیصل آباد میں تصادم کا آغاز قادیانیوں نے کیا

محمد زبیر خان عید کے دوسرے روز فیصل آباد میں قادیانیوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم میں اٹھارہ افراد زخمی ہوئے ۔ تصادم کا آغاز مرزائیوں کی جانب سے امام مسجد کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ہوا۔ علاقے میں مسلمانوں کے اکٹھا ہوجانے کے بعد قادیانی اپنی عبادت گاہ میں قائم مورچوں سے فائرنگ کرتے رہے ۔ پندرہ مسلمانوں کے زخمی ہونے پر اپنی عبادت گاہ میں بھی خود آگ لگائی۔ جبکہ قادیانی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی پولیس کو نہیں دے رہے۔ خدشہ ہے کہ جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے ان فوٹیج کو ضائع نہ کردیا جائے ۔ واضح رہے کہ عید کے دوسرے روز فیصل آباد میں قادیانیوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں مقامی اور سرکاری

اخبارالاحرار

قادیانیوں نے عالمی سطح پر پاکستان کیخلاف سازشیں تیزکردی ہیں لاہور(یکم اگست)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہاہے کہ برطانیہ میں مقیم قادیانیوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں’’کل جماعتی پارلیمانی گروپ‘‘ بنا کر عالم اسلام اور خصوصاً پاکستان کے خلاف سازشیں تیز کردی ہیں جبکہ برطانوی وزیر اعظم نے اپنی پارٹی کے قادیانی وزیر طارق محموداحمد(لارڈآف ومبلڈن)کومذہبی اورعقیدے کی آزادی کے لئے اپنا خصوصی ایلچی بھی مقررکردیاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر عبداللطیف خالد چیمہ نے اس پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ قادیانی برطانیہ کی حکومت اوردنیاکے سامنے یہ پراپیگنڈہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ انہیں مذہبی جبرکاسامناہے اوران کے خلاف برطانیہ میں بھی جذبات کوبھڑکایا جارہاہے۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ مسلسل لابنگ کے نتیجے میں پہلے

اخبارختم نبوت

گستاخانہ مواد :جھوٹی شکایات کرنیوالوں کیخلاف بھی کارروائی : ہائیکورت اسلام آباد (آن لائن، آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے جھوٹی شکایت درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے ۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے کیس کے تحریری حکم میں کہا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر گستاخانہ مواد پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں اور اس حوالے سے جو درخواستیں شہریوں کی جانب سے ایف آئی اے کے پاس درج کرائی گئی ہیں۔ ان کو جلد نمٹایا جائے ۔عدالتی حکم میں کہا گیا اس معاملے کی ڈی جی ایف آئی اے

قادیانی دنیا

چناب نگر : قادیانی غنڈوں کا نومسلموں پر تشدد۔قتل کی دھمکیاں چنیوٹ(نمائندہ امت)چناب نگر میں قادیانیوں نے کی غنڈہ گردی کرتے ہوئے نو مسلم باپ بیٹوں کو قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے زخمی کردیا،متاثرہ افراد نے ڈی پی او چنیوٹ کو مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل ظہور احمد اور اس کے تین بیٹے طاہر محمود ، عقیل احمد اور ابرار احمد ساکنان شوکت آباد تحصیل و ضلع ننکانہ قادیانیت سے تائب ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جبکہ طاہر محمود کی اہلیہ ثنا شاد نے اپنے دو بچوں سمیت اسلام قبول نہ کیا اور اپنے قادیانی والد رستم علی شاد کے گھر آ گئی ۔گزشتہ روز نو مسلم طاہر محمود ،اپنے والد ظہور احمد اور نو

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2018 September

7 ستمبر……یوم تحفظ ختم نبوت اور ہماری جدو جہد

ہالینڈ میں گستاخانہ مقابلے رُکوانا حکومت کے لئے بڑا چیلنج

معاشی بائیکاٹ سے ہالینڈ کو بڑا جھٹکا دیا جاسکتا ہے

ملعون گیرٹ ولڈر کی ساتھی کی موت خودکشی نکلی

قادیانیوں نے من گھڑت ‘‘قرآنی ایپس’’ بنالیں

فیصل آباد میں تصادم کا آغاز قادیانیوں نے کیا

اخبارالاحرار

اخبارختم نبوت

قادیانی دنیا