تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

قادیانیوں کی ’’خدمات‘‘ اورمسلم سوسائٹی میں شمولیت

مولانا زاہدالراشدی وزیراعظم عمران خان نے ملک کے اقتصادی و معاشی معاملات کے حوالہ سے ایڈوائزری کونسل قائم کی ۔جس میں عاطف میاں کی شمولیت پر سوشل میڈیا میں بحث چھڑ گئی کہ وہ مبینہ طور پر قادیانی ہیں ، اس لیے اس کونسل میں ان کی شمولیت درست نہیں ہے اور وزیراعظم سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان کا نام کونسل سے خارج کر دیں۔ اس پر بعض حلقوں کی طرف سے یہ کہا گیا کہ یہ مذہبی انتہا پسندی کا بے جا اظہار ہے اور مطالبہ کرنے والوں کو ایسا نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ان کے خیال میں قادیانی اس ملک کے شہری ہیں اور ملک کے نظام میں شرکت ان کا بھی حق ہے ۔ ہم اس سلسلہ میں جذباتی فضا

قادیانی اِیشو سے ہم نے کیا سیکھا؟

محمد عامر خاکوانی عاطف میاں کا تقرر غلط تھا، اس کا مشورہ دینے والے مشیر کی نیت پر اگر شک نہیں تو کم از کم آئندہ کے لئے وزیراعظم کواِس کی عقل پر ضرور شک کرنا چاہیے ۔ اس پہلی غلطی کے بعد اس کا دفاع کرنا دوسری بڑی اور سنگین غلطی تھی۔ فواد چودھری جیسے دین سے نابلد، کھردرے ، درشت لہجے میں بات کرنے والے کو دفاع کی ذمہ داری دینا تیسری سنگین غلطی تھی۔ فواد چودھری نے پوری کوشش کہ کہ حکومت کو بحران میں دھکیل دے ، خوش قسمتی ہے عمران خان کی کہ ان کے مشیروں میں کوئی معقول آدمی ہے ، جس نے انہیں حقیقت حال سے آگاہ کیا۔ اس ایشو سے دو تین باتیں ہم نے بھی سیکھی

تارجدارِ گولڑہ اور فتنۂ قادیان

منصوراصغرراجہ مشائخِ پنجاب میں سے تاجدار ِ گولڑہ حضرت پیر مہر علی شاہ ؒ نے سب سے پہلے قادیان کے جھوٹے نبی کے دجل و فریب کی دھجیاں اُڑائیں۔ پیر صاحبؒ 1890ء میں جب حج کے لیے حرمین شریفین تشریف لے گئے اور زندگی کے باقی دن مدینۃ النبیﷺمیں بسر کرنے کا فیصلہ کیا توسیدُ الطائفہ حضرت حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی ؒ نے آپ سے فرمایا: ’’آپ کے ہاں ایک بہت بڑا فتنہ ظاہر ہونے والا ہے ۔ اس کا سدِ باب آپ کی ذات سے متعلق ہے ۔ آپ وہاں خاموش بھی بیٹھے رہے تو بھی ملک کے علماء اس فتنے کی زد سے محفوظ رہیں گے اور عامۃُ المسلمین اس کی دستبرد سے بچ جائیں گے ۔‘‘ تاجدار گولڑہؒ اور مرزا قادیانی

مظہر احمد کا قادیانیت سے اسلام تک کا سفر

ابوواسع (پہلی قسط) جماعت احمدیہ نے گھروالوں کے ساتھ مل کر مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا۔مظہر کو بیشتر اوقات شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتارہا۔ ایک مسلمان لڑکی کے شادی سے انکار نے مظہر کو قادیانیت کے مطالعے کی جانب راغب کیا۔ چناب نگر ریاست کے اندر ریاست کی بدترین مثال ہے۔ایک سابق قادیانی کی کہانی اسی کی زبانی۔ قادیانیت سے تائب ہونے والے پیدائشی قادیانی مظہر احمدنے جب جماعت احمدیہ کا کریہہ چہرہ دیکھ کر اسلام قبول کیا تو اسے گھر والوں اور جماعت احمدیہ نے پاگل قرار دے دیا اور دونوں نے مل کر اسے شدید ترین تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ مینٹل ہاسپٹل داخل کرادیا گیااور پھر اسے مسلسل ذہنی سکون کی دوائیں شروع کرادی گئیں، جس کی وجہ سے مظہر

اخبارالاحرار

قربانی کی کھالوں پر پابندی دینی مدارس کا معاشی قتل ہے:قائد احرار لاہور(26؍اگست)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیرمرکزیہ حضرت پیرجی سیدعطاء المہیمن بخاری مدظلہ‘ ،نائب امراء پروفیسرخالد شبیراحمد،سید محمدکفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ نئی حکومت کے سربراہ عیدالاضحی کے موقع پردنیاکی سب سے بڑی این جی او ’’دینی مدارس‘‘ کے خلاف ہونے والے غیرعلانیہ کریک ڈاؤن کافوری نوٹس لیں، ورنہ شدید اشتعال پھیلے گا ۔مرکزی دفترسے جاری اپنے بیان میں سیدعطاء المہیمن بخاری اوردیگررہنماؤں نے کہاکہ قربانی کے موقع پرقربانی کی کھالیں دینی مدارس کی آمدن کا بڑا ذریعہ ہوتی ہیں جس سے کئی مہینے تک دینی مدارس کے مصارف اورطلبا کی کفالت کی جاتی ہے لیکن نئی حکومت کے آتے ہی کھالوں کی کولیکشن کوجس طرح سبوتاژ کیاگیا،اس کی مثال

قادیانی دنیا

عاطف میاں امریکی یونیورسٹی میں دوران تعلیم قادیانی ہوا واشنگٹن(امت نیوز) اقتصادی مشاورتی کونسل میں لیے جانے والے سابق رکن عاطف میاں پرنسٹن یونیورسٹی میں معاشیات کے پروفیسر ہیں ،جو امریکی یونیورسٹی میں دوران تعلیم قادیانی ہوئے۔ اس بات کا انکشاف خود عاطف میاں نے مجلس خدام الاحمدیہ امریکہ کے تحت شائع کی گئی کتاب ’’بائی دی ڈانز اَرلی گلوری لائٹ‘‘ میں کیا ہے ۔ اس میں عاطف میاں نے والدین کی ناراضی کا ذکر کرنے کے علاوہ اسلام کے خلاف دشنام طرازی بھی کی ہے ۔ اس کتاب میں ان امریکیوں کی کہانیاں شائع کی گئیں جو اِرتداد کے بعد قادیانی بنے یا جنہوں نے دوسرے مذاہب چھوڑ کر قادیانیت قبول کی۔ عاطف میاں کے مطابق وہ 1974 میں نائیجیریا میں پیدا ہوا اور

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2018 October

قادیانیوں کی ’’خدمات‘‘ اورمسلم سوسائٹی میں شمولیت

قادیانی اِیشو سے ہم نے کیا سیکھا؟

تارجدارِ گولڑہ اور فتنۂ قادیان

مظہر احمد کا قادیانیت سے اسلام تک کا سفر

اخبارالاحرار

قادیانی دنیا