تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

تحریک ختم نبوت کی موجودہ صورتحال

عبداللطیف خالد چیمہ 12,11 ربیع الاوّل 1438ھ مطابق 12,11 دسمبر 2016ء کو چناب نگر میں ہونے والی سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس اور مثالی دعوتی جلوس نے شرکاء اور کارکنوں کو نیا حوصلہ بخشا ہے، کانفرنس میں جو پیغام دیا گیا وہ یہ ہے کہ عقیدۂ ختم نبوت وحدتِ اُمت کی بنیادہے اور اِس کے تحفظ کی پُرامن جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی۔ نیز منکرینِ ختم نبوت بالخصوص لاہوری وقادیانی مرزائیوں کے مذہبی تعاقب کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کے خلاف اُن کی ریشہ دوانیوں اور سیاسی چالوں کو ہر حال میں بے نقاب کرتے رہیں گے، 29؍ دسمبر 2016ء جمعرات کو مراکزِ احرار میں یوم ’’تاسیسِ احرار‘‘ بھی جوش وخروش سے منایا گیا اور اس عہد کی تجدید کی گئی کہ قیامِ

اسرائیل عرب آبادی کی نمائندگی قادیانیوں کو دینے کیلئے سرگرم

علی زمان صیہونی ادارے اسرائیلی پارلیمنٹ میں عربوں کی نمائندگی کے لیے قادیانی گروپ کو آگے لانے کے لے سپورٹ کر رہے ہیں۔ منتخب عرب اراکین پارلیمنٹ پر قادیانی بننے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، اسرائیلی پارلیمنٹ (کینسٹ) کے قادیانی کہلوانے والے عرب اراکین کو پرکشش پروٹوکول دیا جاتا ہے، ان کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبے بروقت تکمیل تک پہنچائے جاتے ہیں، جبکہ ان کے فنڈز روکے جانے کا بھی کوئی خطرہ نہیں ہوتا، اسرائیلی اداروں کی کوشش ہے کہ 1948ء کی جنگ کے دوران اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں میں رہ جانے والے عرب مسلمان اسرائیلی پارلیمنٹ میں نہ پہنچ سکیں، اس کے لیے متعدد سازشیں کی جاتی رہی ہیں، جس میں مسلمانوں کے لبادے میں قادیانی اراکین کو پارلیمنٹ تک پہنچانے کی

آزاد کشمیر کے آئین میں قادیانی غیر مسلم نہیں!

عمر فاروق آزاد کشمیر اسمبلی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور فتنہ قادیانیت کے سدباب کے لیے پوری دنیا میں سب سے پہلے پارلیمانی اور حکومت سطح پر 29؍ اپریل 1973ء کو آزاد کشمیر اسمبلی میں قراردادِ ختم نبوت، مجاہد ختم نبوت، سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی میجر محمد ایوب خانؒ نے پیش کی اور اسے متفقہ طور پر پاس کرا کے یہ اعزاز اپنے، آزاد کشمیر کی اسمبلی اور خطۂ کشمیر کے مسلمانوں کے لیے حاصل کرلیا یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ خطۂ کشمیر کے عظیم سپوتوں نے اس عقیدے کے تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کیا تھا، اُن میں اِس تحریک ختم نبوت کے بانی علامہ محمد انور شاہ کشمیری ؒبھی شامل تھے اور اسی

دُوالمیال میں میلاد النبی کے جلوس پر قادیانیوں کا حملہ

سیف اللہ خالد اطلاعات کے مطابق پنجاب کے ضلع چکوال کے قصبہ دوالمیال جو تحصیل چوآسیدن شاہ میں واقع ہے، جہاں قادیانیوں کے 50 سے 60 گھر ایک ہی جگہ واقع ہیں اور یہ لوگ علاقہ میں غنڈہ گردی کی وارداتوں میں بھی ملوث پائے جاتے ہیں، قریبی علاقوں کے مسلمان ان کی جارحانہ طبیعت کے سبب خائف دکھائی دیتے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ متنازع مسجد 1860 میں تعمیر کی گئی۔ بعد ازاں قادیانیت کے منظر عام پر آنے کے بعد جب انیسویں صدی کے اوائل میں یہاں کے کچھ طاقت ور لوگ قادیانی ہوگئے تو انہوں نے اس مسجد پر قبضہ کی کوششیں شروع کر دیں اور قادیانیوں نے اس مسجد پر قبضہ کرلیا، پاکستان بننے کے بعد چونکہ قانون واضح نہیں تھا

چکوا ل انتظامیہ شرپسندوں کو بچانے کیلیے سرگرم

چکوال انتظامیہ دوالمیال میں میلاد النبی کے جلوس پر فائرنگ کرنے والے شر پسندوں کو بچانے کے لیے سرگرم ہے، اس کیس میں صرف دو قادیانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 250 سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، پولیس اور رینجرز نے تین روز سے علاقہ کا محاصرہ کر رکھا ہے، گاؤں میں تین بکتر بند گاڑیاں بھی موجود ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس وقت مسلمانوں میں سخت خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، تمام نوجوان اور مرد اپنے گھروں سے فرار ہو کر دُور دراز کے دیہات اور شہروں میں رشتہ داروں اور عزیزوں کے گھر میں رہنے پر مجبور ہیں، دوسری جانب صرف دو قادیانی جن پر آتشیں اسلحہ سے ایک شخص نعیم کو

چناب نگر: جماعت احمدیہ کے دفتر سے ممنوعہ تحریری مواد برآمد

منصوراصغرراجہ باخبر ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیر رزم ڈپارٹمنٹ نے چناب نگر میں جماعت احمدیہ کے ذیلی ادارے ’’تحریک جدید‘‘ کے دفتر میں چھاپہ مار کر بھاری مقدا ر میں ممنوعہ تحریری مواد قبضے میں لے کر 4؍افراد کو گرفتار کرلیاگیا،جبکہ گرفتار ملزمان سمیت 9؍افراد کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیاگیا، شعبہ نشر اشاعت سے کئی رسائل ، قرآن کے تحریف شدہ نسخے و تفسیریں ،ممنوعہ کتاب’’ روحانی خزائن‘‘ ، اور مختلف تبلیغی اشتہارات کے علاوہ وہاں استعمال ہونے والے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ او رموبائل فون بھی بر آمد ہوئے ہیں، سی ٹی ڈی حکام نے روزنامہ’’ الفضل‘‘ چھاپنے والا ضیاء الاسلام پریس بھی سیل کر دیا ، چناب نگر میں ممنوعہ تحریری مواد کی نشر اشاعت کے خلاف

اخبارالاحرار

عربی ‘اسلامیات تدریس کیلئے قادیانی اساتذہ تعینات نہ کیے جائیں (لاہور،یکم دسمبر) مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات میاں محمد اویس ،قاری محمد یوسف احرار ،قاری محمد قاسم نے تعلیمی اداروں میں قادیانی اساتذہ کی اسلامیات اور عربی جیسے مضامین کی تدریس کے حوالے سے صدائے احتجاج بلند کرنے پر جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹر سیدوسیم اختر اور دیگراراکین اسمبلی کومبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزارت تعلیم اس بات کو یقینی بنائے کہ عربی اور اسلامیات کے مضامین کے لیے قادیانی یا غیر مسلم ٹیچرز کی تعیناتی نہ ہو اور اس کے لیے ضروری قانون سازی کی جائے ۔علاوہ ازیں مجلس احرا ر اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام سیر ت خاتم الانبیاء کے حوالے سے گزشتہ

اخبارختم نبوت

حکومت قادیانیوں کو تعلیمی ادارے واپس کرنے سے بازرہے (لاہور،27؍نومبر)مختلف مکاتب فکر اور دینی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ چناب نگرمیں قادیانیوں کے تعلیمی ادارے واپس کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے اور نئی نسل کو عقیدہ ختم نبوت سے منحرف کرنے کے لیے ماضی میں کام کرنے والے تعلیمی اداروں کو دوبارہ اس کا موقع فراہم نہ کیا جائے یہ اجلاس متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی کی دعوت پر دفتر مجلس احرار اسلام پاکستان نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے کی صدارت میں منعقد ہو ا جس میں مولانا زاہد الراشدی ، مولانا عبدالرؤف فاروقی ،عبداللطیف خالدچیمہ ،علامہ زبیر احمد ظہیر ،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،محمد انور گوندل

قادیانی دنیا

کینیڈا:سیّدناعیسیٰ کی گستاخی پر قادیانی‘عیسائی تنازع میں شدت (کینیڈا،4 دسمبر)قادیانیوں نے کینیڈا میں ایک پروگرام منعقد کیا ۔جس میں کہاگیا کہ سیدناعیسیٰ کی قبر انڈیا میں ہے اور سیدناعیسیٰ کی گستاخی پر مبنی دستاویزی فلم اور کتابوں کی نمائش کی گئی۔ جس کی وجہ سے کرسچین کمیونٹی کی جانب سے قادیانیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیااورکینیڈین کرسچن ایسوسی ایشن نے قادیانیوں کے خلاف احتجاج کی کال دی۔ جس میں تمام سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے مسیحیوں نے بھر پور شرکت کی۔پاکستانی مسیحیوں کا کہنا تھا کہ ہم ہر اس اقدام کے خلاف ہوں گے۔ جس میں یسوع مسیح کی شان میں گستاخی ہو گی۔ http://www.christiantimes.pk/urdu/christians-in-pakistan/2016/12/04/993/ ڈگری: نوجوان نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا ڈگری (نامہ نگار،20؍دسمبر)

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2017 January

تحریک ختم نبوت کی موجودہ صورتحال

اسرائیل عرب آبادی کی نمائندگی قادیانیوں کو دینے کیلئے سرگرم

آزاد کشمیر کے آئین میں قادیانی غیر مسلم نہیں!

دُوالمیال میں میلاد النبی کے جلوس پر قادیانیوں کا حملہ

چکوا ل انتظامیہ شرپسندوں کو بچانے کیلیے سرگرم

چناب نگر: جماعت احمدیہ کے دفتر سے ممنوعہ تحریری مواد برآمد

اخبارالاحرار

اخبارختم نبوت

قادیانی دنیا