آل پارٹیز تحفظ ناموس رسالت ﷺکانفرنس اسلام آباد
عبداللطیف خالدچیمہ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات خصوصاً قانون تحفظ ناموس رسالت اور قانون تحفظ ختم نبوت ایک بار پھر عالمی وکفریہ ایجنڈے کی زد میں ہیں ،غیر ملکی این جی اوز ،میڈیا اور لابنگ جیسے محاذ اِن قوانین کو غیر مؤثر کرکے سِرے سے ختم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں،سینٹ آف پاکستان کی اِنسانی حقوق کی کمیٹی 295 ۔سی کے قانون کو زیر بحث لانا چاہتی ہے ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت بعض سرکاری شخصیات کے بیانات خوش آئند تو ہیں لیکن پالیسی میٹر کے طور پر صورتحال اِنتہائی غیر تسلی بخش ہے ،متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے گزشتہ تین ماہ میں اِس حوالے سے اپنا کردار ادا کیا اور صدر مملکت جناب ممنون حسین کی خدمت میں ایک
تحفظ ناموس رسالت قانون میں ترمیم کی تیاری
نجم الحسن عارف تحفظ ناموس رسالت قانون میں ترمیم کی تیاری کی جارہی ہے ، سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کی سینیٹر نسرین جلیل کی زیر قیادت تحفظ ناموس رسالت کے قانون میں ترمیم کی سفارشات کو ایک مرتبہ پھر کمیٹی کے ایجنڈے میں شامل کر لیا ہے ،ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اجلاس میں توہین کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمے کا اندارج مشکل اور گستاخوں کے لئے معافی کی تجاویزپر غور کیا جائے گا، واضح رہے کہ اس سے قبل کمیٹی کے ایجنڈے میں اس معاملے کو غازی ممتاز قادری کو سپریم کورٹ سے سزائے موت سنائے جانے کے بعد شامل کیا گیا تھا ۔ کمیٹی نے اپنے اجلاسوں میں ممتاز قادری کو سنائی گئی سزا پر اطمینان کا
الجزائر میں قادیانی، صیہونی نیٹ ورک کے کارندے گرفتار
منصور عادل شمالی افریقہ کے اہم عرب ملک الجزائر میں گزشتہ دو سالوں کے دوران جاری فسادات ، خون ریز جھڑپوں ، بدامنی اور لسانی و فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کے پیچھے قادیانی گروہ اور اسرائیلی ایجنسی موساد کا مشترکہ نیٹ ورک پکڑا گیا۔ صیہونی قادیانی شراکت سے الجزائر میں جون 2015 ء سے لسانی اور فرقہ وارانہ فسادات رونما ہوئے تھے۔ قومی امن کو سبو تاژ کرنے کی مذموم سازش رواں ہفتے الجزائری سیکورٹی اداروں کے ہاتھوں ہونے والے گرفتاریوں سے بے نقاب ہو گئی ہے ، الجزائر کے خصوصی سیکورٹی ادارے الدرک الوطنی نے ملک کے شمالی صوبہ غردایہ میں ایک خطرناک گینگ کو گرفتار کرلیا ہے ، حراست میں لئے جانے والا گروپ 10افراد پر مشتمل ہے جو بدنام زمانہ اسرائیلی ایجنسی
توہین اسلام کے منظم نیٹ ورک اور عالمی دباؤ
پروفیسرعاصم حنیف توہین اسلام و توہین رسالت ﷺ پر مبنی سوشل میڈیا نیٹ ورک چلانے والے چند ’’بلاگرز‘‘ کے ’’غائب‘‘ ہونے پر مغربی ممالک اور عالمی میڈیا کی بے چینی اور پراپیگنڈا پورے زور و شور سے جاری ہے ،امریکی وزارت خارجہ ، برطانوی حکام کی جانب سے اظہار تشویش کے بیانات سامنے آچکے ہیں، جبکہ ملک کے اندر چیئر مین سینیٹ رضا ربانی ، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اس حوالے سے سخت ناراض دکھائی دیتے ہیں ، اور حکومت سے جواب طلبی کی ہے ، ایسا لگ رہا ہے کہ کوئی بہت بڑا سانحہ ہوگیا ہو ۔دراصل سامراجی قوتوں کے کارندے آگ بگولہ ہیں کہ کس کی ہمت ہوئی کہ اُن کے ’’اپنے بندوں‘‘ پر ہاتھ ڈالنے کی جرأت کی! ایسا لگ رہا ہے
اخبارالاحرار
قادیانی اکھنڈبھارت کے منصوبے پر عمل پیراہیں:قاری یوسف احرار (لاہور ،06؍جنوری) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب ناظم قاری محمد یوسف احرار نے جامع مسجد ختم نبوت، چندرائے روڈ لاہور میں متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی قراردادوں اور مطالبات کی روشنی میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے سر براہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چند روز پہلے یہ کہا تھا کہ ’’ ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے۔ ‘‘ قاری محمد یوسف احرار نے کہا کہ ہم پاک فوج کے سربراہ کے اس بیان کی مکمل تائید کرتے ہیں اور یہ کہنا چاہتے ہیں کہ قادیانی پاکستان کے ازلی و ابدی دشمن ہیں اور جذبۂ جہاد کے منکر ہیں۔اکھنڈ بھارت قادیانیوں کا مذہبی
اخبارختم نبوت
شان تاثیرکیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کیا جائے: عبد اللطیف (لاہور،یکم جنوری) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر عبد اللطیف خا لد چیمہ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے فرزند شان تاثیر کی توہین رسالت قانون کے خلاف ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شان تاثیر کا توہین رسالت قانون کو غیر اِنسانی قرار دینابذاتِ خود توہین انسانیت ہے کہ محسن انسانیت جناب نبی کریم ﷺ کی توہین کا حق مانگنے والے کونسی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں،انسانیت کا سبق دنیا کو اسلام نے ہی دیا ہے اس لئے شان تاثیر اور ان کے ہمنوا ؤں کو مسلمانوں کے جذبات سے نہیں کھیلنا چاہیے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ شان تاثیر کے خلاف توہین رسالت کرنے اور