تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

ختم نبوت

جانشین امیر شریعت مولانا سید ابو معاویہ ابوذر بخاری رحمہ اﷲ تعالیٰ قصرِ نبوت کی آخری اینٹ، سلسلہ نبوت کی آخری کڑی اور کتاب نبوت کا آخری ورق سید الاولین والآخرین، قائد المرسلین، خاتم النبیین، حضرت محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی ذات گرامی ہے۔ آپ کے بعد نہ تو اب تک کسی شخص کو یہ منصب ملا ہے نہ مل سکتا ہے اور نہ ہی اب قیامت تک کسی کو کسب ومحنت اور ریاضت ومجاہدہ کے ذریعہ اور نہ ہی وہبی طور پر عطاء کیا جائے گا، چنانچہ اب کوئی ظلی وبروزی، تشریعی غیر تشریعی، مستقل یا عارضی، اُمتی یا غیر اُمتی غرض کسی قسم کا کوئی نبی اور رسول ہر گز، ہرگز پیدا نہیں ہو سکتا۔ حضور خاتم النبیین صلی اﷲ

7ستمبر: یومِ ختم نبوت ایک تاریخ ساز دِن اور اس کے تقاضے

عبداللطیف خالدچیمہ جنابِ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے منصبِ رسالت اور ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کی اساس اورمسلمانوں میں وحدتِ اُمت کی علامت ہے ،جھوٹے نبیوں کی ایک پوری تاریخ ہے ۔انکارِ ختم نبوت پر مبنی فتنوں نے ظہور اسلام کے وقت سے ہی سراٹھانا شروع کردیا تھا ،ہندوستان میں انگریز سامراج نے مسلمانوں کے دلوں سے جذبۂ جہاد ختم کرنے اور باہمی انتشار و افتراق پیدا کرنے کے لیے مرزا غلام قادیانی کو’’نبیـ‘‘بنا کر کھڑا کردیا،علماءِ اُمت کے علاوہ ڈاکٹر علامہ اقبال مرحوم جیسی جدیدتعلیم یافتہ شخصیات نے عقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ کے مورچے کو سنبھالا۔ مجلس احرارا سلام نے اپناغیرسیاسی شعبۂ تبلیغ :تحفظ ختم نبوت قائم کرکے پورے ہندوستان میں اِس فتنے کی تباہ کاریوں سے اُمت کو محفوظ

انسانی سمگلروں کا قادیانی نیٹ ورک بے نقاب

سیدنبیل اختر پاکستان کو بدنام کرنے والے قادیانی اسمگلروں کا نیٹ ورک توڑنے میں ایف آئی اے نے کامیابی حاصل کرلی ہے، عرصہ دراز سے قادیانیوں کو دبئی سے ترکی اور پھر یورپ لے جاکر سیاسی پناہ دلوائی جاتی تھی۔پناہ کی درخواست کرنے والے قادیانی پاکستان میں غیر مسلموں پر ظلم وزیادتی کے جھوٹے الزامات لگاتے تھے۔انسدادِ اِنسانی سمگلنگ سرکل کراچی نے نیٹ ورک کا سراغ لگا کر چند روز میں مقدمات درج کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک مرتضیٰ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث قادیانیوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ماتحت افسران کو تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کے

عشق کے قیدی

ناول قسط (۲) ظفرجی کچھ ہی دیر میں ہال کچھا کھچ بھر چکا تھا۔چاندپوری مجھے ایک کونے میں دھکیل کر ایک بار پھر کہیں گم ہو چکے تھے ۔ " اختر علی خان ․․․ روزنامہ’’ زمیندار‘‘ ․․․․ کیا میں یہاں بیٹھ سکتا ہوں ؟؟ " ایک ادھیڑ عمر شخص میرے سر پر آن کھڑا ہوا۔ " جج ․․․․ جی جی ․․․․ ضرور ․․․․ " میں اپنی کرسی پر بیٹھا بیٹھا سکڑ گیا۔ " نوازش ․․․ کس روزنامچے سے ہیں آپ ․․․․ ؟ " انہوں نے بیٹھتے ہی پوچھا۔ " جی میں وہ ․․․ دراصل ․․․․ چچ ․․․ چاند پوری ․․․ " میں ہکلایا۔ " چاند پوری ؟؟ ماشاء اﷲ کہاں سے چھُپتا ہے ؟ " "ہر پانچ منٹ بعد چُھپ جاتا ہے ․․․․ وہ رہے

اخبارالاحرار

تحفظِ ختم نبوت ملکی امن وسلامتی کا ضامن ہے:کفیل بخاری (سیالکوٹ/ڈسکہ۔یکم اگست) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ سرمایہ دارطبقے نے پاکستان کے غریب عوام کا استحصال کیا اور ملکی وسائل کو چند خاندانوں تک محدود رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی کا دارومدار طبقاتی تفریق کے خاتمے اور اسلامی مساوات کے نظام پر ہے۔انہوں نے کہا کہ ا سلام غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر آزادی کا درس دینے والا انقلابی دین ہے۔ انہوں نے کہا کہ قادیانیت اسلام کے خلاف عالمی سامراج کی سازش ہے ۔کفیل بخاری نے کہا کہ عقیدۂ ختم نبوت کا تحفظ پاکستان میں امن وسلامتی کی ضمانت ہے۔ وہ گذشتہ روز سیالکوٹ اورڈسکہ کی جماعت کے انتخابی

اخبارختم نبوت

قادیانیوں کو اسلامی شعائر کے استعمال سے روکا جائے:مولانا الیاس (چناب نگر،نمائندہ خصوصی)حکومت چناب نگر میں جماعت احمد یہ کو 1947ء میں دس ہزار روپے کے عوض دی جانے والی ایک ہزار34ایکڑ اراضی جس کی قیمت فی ایکڑ دس روپے بنتی ہے کو واپس لے کر یہاں بسنے والے قادیانیوں کو مالکانہ حقوق دینے کے احکامات جاری کرے تو میں وثوق سے کہتا ہوں کہ نصف سے زائد چناب نگر میں مقیم قادیانی دائرہ اسلام میں داخل ہو سکتے ہیں، ریاست کے اندر ریاست کے قیام کا نمونہ پیش کرنے والے قادیانیوں کی جانب سے تمام اقدامات کا حکومت فی الفور نوٹس لے اور اپنی رٹ قائم کرے۔ قادیانیوں کو اِمتناعِ قادیانیت ایکٹ کا پابند بنایا جائے اور اسلامی شعائر کو استعمال کرنے سے منع

قادیانی دنیا

چکوال:قادیانی خاندان نے اسلام قبول کرلیا (چکوال،25؍جولائی۔ شاہ طلحہ فاروق )موضع رتوچھہ کے رہائشی قادیانی خاندان نے قبول اسلام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق غالب مجتبیٰ ولد راجولی اور اُس کے خاندان نے موضع رتوچھہ میں امام مسجد حافظ عمرحیات کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا۔اس موقع پر موضع رتوچھہ کے کئی افراد بھی موجود تھے۔ اس موقع پر نومسلم غالب مجتبیٰ نے کہا کہ یہ سب کچھ الحمداﷲ! اﷲ پاک کے فضل و کرم اور سرکار دوعالمﷺ کی خصوصی نگاہِ کرم سے ہواہے ۔میں اور میرے خاندان نے اب قبولِ اسلام کرلیا ہے اوہماراعقیدہ ہے کہ حضرت محمد ﷺ اﷲ کے آخری بنی ہیں۔ https://www.facebook.com/Choa-Saidan-Shah -Press-Club-1737310593207790/ قادیانیوں کی کرغستان حکومت کو ‘‘ طوائفوں ’’ کی تربیت کی پیش کش (کینڈا،یکم اگست)احمدیہ کلٹ کی بنیاد روپے

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2016 September

ختم نبوت

7ستمبر: یومِ ختم نبوت ایک تاریخ ساز دِن اور اس کے تقاضے

انسانی سمگلروں کا قادیانی نیٹ ورک بے نقاب

عشق کے قیدی

اخبارالاحرار

اخبارختم نبوت

قادیانی دنیا