تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

ختم نبوت کانفرنس اور دعوت اسلام کا فریضہ!

عبداللطیف خالد چیمہ ؍ ربیع الاوّل 1438 ھ (اغلباً 12,11؍ دسمبر) اِن شاء اﷲ تعالیٰ چناب نگر (ربوہ) کے باضابطہ پہلے عالمی اسلامی تبلیغی مرکز ’’ جامع مسجد احرار‘‘ میں حسب سابق اِمسال بھی 39 ویں سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس ہوگی ،جس کی صدارت قائد احرارحضرت پیر جی سید عطاء المہیمن بخاری مدظلہ العالی کریں گے اور مہمان خصوصی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیر حضرت خواجہ عزیز احمد مدظلہ العالی ہوں گے ،یہ کانفرنس اپنے عالی شان مقصد کو لیے پھر اپنے عہد کی تجدید کرے گی اور اکابر احرار وختم نبوت، کانفرنس کے اختتام پر فقید المثال دعوتی جلوس نکالیں گے اور قادیانی مرکز ’’ ایوان محمود‘‘ کے سامنے قادیانیوں کو دعوت حق کا پیغام دہرائیں گے ،اِس فریضے کو

متحدہ پنجاب کی تقسیم اورقادیانی

ڈاکٹر عمرفاروق احرار ’’برق وباراں‘‘ گزشتہ دنوں جناب وجاہت مسعود نے اپنی ویب سائٹ ’’ہم سب ڈاٹ کام‘‘پرایک مضمون بعنوان’’مظہر برلاس، گورداسپور اور جماعت احمدیہ‘‘ تحریر کیا ہے جو مظہربرلاس کے کالم کی اس سطرکا کہ’’مخصوص مکتبہ فکر کے ان علما اور قادیانیوں کی مخالفت کے باوجود پاکستان بن گیا‘‘جواب ہے۔وجاہت مسعود نے لکھا کہ: ’’قادیانی گروہ پر پاکستان کی مخالفت کا الزام بالکل غلط ہے ۔ پاکستان کے قیام کی جو مخالفت کرتے تھے۔ انہوں نے قیام پاکستان کے بعد اپنے دیرینہ مؤقف پر دُھول ڈالنے کے لئے قادیانیوں پر پاکستان کی مخالفت کا الزام لگایا۔ اس الزام کی تائید میں کوئی ایک ثبوت کبھی پیش نہیں کیا جا سکا۔ ایک دلیل گورداسپور کے الحاق کے ضمن میں دی جاتی ہے ۔ ‘‘اس کے

الجزائر میں قادیانیوں کی سرگرمیوں میں تشوشناک اضافہ

منصو رعادل شمالی افریقہ کے عرب اسلامی ملک الجزائر میں قادیانی فرقے کی سرگرمیوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔الجزائر کی وزارتِ اوقاف اور مذہبی امور نے بتایا کہ قادیانیوں کو الجزائر میں یہودیوں کی عالمی تنظیم فری میسن کی کھلی سرپرستی حاصل ہے ، لندن او ربھارت سے براہ راست رابطوں میں رہتے ہوئے قادیانی الجزائر کے ساحلی علاقے سلیکدہ میں شمالی افریقہ کی سطح پر ایک بڑا مرکز بنانے کے لئے کوشاں ہیں،یہ مرکز شمالی افریقہ کے اہم اسلامی ممالک الجزائر ، مراکش، لیبیا اور نائجیریا میں قادیانیت کا زہر پھیلانے کے لئے ہیڈ کوارٹر کی حیثیت کا حامل ہوگا،اس گھناؤنی سازش کا انکشاف الجزائر کے سیکورٹی کے اداروں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہوا ہے ، الجزائر

الجزائر میں قادیانیت پھیلانے میں بھارت ملوث نکلا

علی زمان الجزائر میں 30؍ ستمبر 2016ء کو گرفتار ہونے والی قادیانی گروہ کی 20رکنی قیادت سے متعلق مزید چشم کشا معلومات سامنے آنے پر حکومتی اورسیکورٹی ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے ، گرفتار قادیانیوں کی نشاندہی پر مزید مقامات پر پڑنے والے چھاپوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں نے قرآن کریم کے بڑی تعداد میں تحریف شدہ نسخے برآمد کئے ہیں ، جبکہ ایسا لٹریچر بھی سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھ لگا ہے جس سے زیرحراست ملزمان کے پیچھے بھارتی پشت پناہی بے نقاب ہو گئی ہے ، الجزائر میں قادیانی نیٹ ورک چلانے میں بھارت کے گھناؤنے کردار سے پردہ اٹھنے پر ہلچل مچ گئی، گرفتار قادیانیوں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ برطانیہ سے زیادہ انہیں بھارت سے سپورٹ مل رہی ہے ۔

سمارٹ فو سے تحریف شدہ قرآ پھیلا ے کی قادیانی سازش

امت رپورٹ ختم نبوت سے انکار ، جہاد کی مخالفت ، قرآن کی عبارت اور مفہوم میں من گھڑت ردو بدل او رمقدس اسلامی شخصیات کی تضحیک جیسے کریہہ جرائم کی بنیادپر دین اسلام کے تمام مستندمسالک سے متفقہ طور پر کافر قراردیئے جانے کے باوجود قادیانی اپنے من گھڑت مذہب کے لئے ڈھٹائی سے اسلام کا نام استعمال کئے جارہے ہیں ، جبکہ اس گروہ کی طرف سے اپنے مذہب کے بانی مرز اغلام احمد قادیانی کی طرف سے تحریف کا نشانہ بنائے جانے والے من گھڑت مذہبی نسخے کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی کوششیں بھی گزشتہ سات عشروں سے مسلسل جاری ہیں ، دنیا بھر میں سمارٹ فون کی غیر معمولی مقبولیت اور موبائل ایپلی کیشنز کی بھر مار کے پیش نظر

روئیداد’’دورۂ تربیتُ المبلغینِ ختم نبوت‘‘

عبدالمنان معاویہ (شریک کورس دورہ تربیت المبلغین) زیر اہتمام شعبہ تبلیغ تحفظِ ختم نبوت مجلس احرارِ اسلام مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے طویل مشاورت اور غور وفکر کے بعد ایک کورس بعنوان ’’دورہ تربیت المبلغین ‘‘کا انعقاد کیا جس کا دورانیہ ایک ماہ، تھا یہ کورس فارغ التحصیل علماء کرام کے لیے منعقد کیا گیا، یہ کورس دفتر مجلس احرارِ اسلام لاہور میں منعقد ہوا۔ کورس کے کوارڈی نیٹر بھائی محمد آصف تھے، راقم الحروف انتظامی امور میں ان کا معاون تھا اور شریک دورہ تربیت المبلغین ۔ اس کورس کا مقصد اصلی یہ تھا کہ نوجوان علمائے کرام کو قادیانیت سے متعلق مکمل آگاہی دی جائے اور قادیانیوں کا طریقہ واردات سمجھایا جائے اور اس کے ساتھ ہی قادیانیوں سمیت دیگر غیر

عشق کے قیدی

ناول قسط (۴) عشق کے قیدی ظفرجی چک ڈہگیاں کی سیر 14 اگست ․․․․ 1952ء ․․․․․ چک ڈہگیاں صبح آٹھ بجے ہم چک ڈگیاں(چناب نگر) پہنچ گئے۔دریائے چناب کے کنارے ضلع چنیوٹ کا یہ چھوٹا سا گاؤں اپنی ظاہری خوبصورتی اور محل وقوع کے لحاظ سے انتہائی خوبصورت تھا۔سبزے کی بہار اور پس منظر میں بلندو بالا کوہسار وں نے اسے جنّت نظیر بنا رکھا تھا۔پانچ سال پہلے سرظفراﷲ کی "برکت" سے اسے "ربوہ" بنایا گیا تھا۔ ان دنوں ملک بھر میں ربوہ کے ڈنکے بج رہے تھے ۔داخلی چوکی پر تعینات پولیس والوں کو چاند پوری نے ایک سفارشی چِٹھی دکھائی،جو کسی "ماجد شریف سرامکی والے " کی طرف سے لکھی گئی تھی۔پولیس والوں نے ہماری جامہ تلاشی لی اور ایک گول کمرے میں

اخبارالاحرار

قادیانی جماعت خلافِ قانون قراردی جائے:قائداحرار (لاہور،03؍اکتوبر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری مدظلہ نے کہا ہے کہ قرآنی وآسمانی وتعلیمات پر عمل پیرا ہوکر مسلمان پھر اپنی عظمت رفتہ بحال کرسکتے ہیں اور پوری دنیا میں اسلام کا پھریرا لہرا یا جاسکتا ہے ،وہ دفتر مرکزیہ احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں اصلاحی بیان کی نشست سے خطاب کررہے تھے ،انہوں نے کہا کہ ہم سچے جذبہ جہاد سے انڈیا اور عالم کفر کا مقابلہ کرسکتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ مسلمان اپنے وطن کی محبت سے لبریز ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دینی جماعتو ں ،دینی اداروں اور خانقاہوں نے ہمیشہ امن اور انسانیت کا درس دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2016 November

ختم نبوت کانفرنس اور دعوت اسلام کا فریضہ!

متحدہ پنجاب کی تقسیم اورقادیانی

الجزائر میں قادیانیوں کی سرگرمیوں میں تشوشناک اضافہ

الجزائر میں قادیانیت پھیلانے میں بھارت ملوث نکلا

سمارٹ فو سے تحریف شدہ قرآ پھیلا ے کی قادیانی سازش

روئیداد’’دورۂ تربیتُ المبلغینِ ختم نبوت‘‘

عشق کے قیدی

اخبارالاحرار