تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

آغاز

عبداللطیف خالد چیمہ آف شور کمپنیوں کا ’’شور‘‘ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے یہ کہہ کر ہلچل سی مچادی ہے کہ ’’ کرپشن کے خلاف احتساب سب کا ہونا چاہیے‘‘اور اس کی ابتدا انہوں نے ’’ فوج‘‘جیسے ادارے سے کربھی دی ہے ،جس کا ہر طرف سے خیر مقدم کیا گیا ہے،یہ بات ایسے میں سامنے آئی، جب پانامہ لیکس کا شوروغل ہر طرف مچاہوا ہے ،حکمران اور اُن کے حامی صفائیوں پر لگے ہوئے ہیں، جبکہ اپوزیشن اس پر مصر ہے کہ شریف فیملی 3 ماہ میں خود کو بے گناہ ثابت کرے ۔‘‘’’وزیر اعظم اپنے خاندان کے اثاثوں کا اعلان کریں۔‘‘’’ خصوصی قانون منظور کیا جائے اور تحقیقات بین الاقوامی آڈٹ فرم سے کرائی جائے ۔‘‘’’کون سی جائیداد کہاں ہے

یورپ میں عیسائیوں کو مسلمانوں سے لڑانے کی سازش

 احمدنجیب زادے گلاسگومیں پاکستانی نوجوان کے ہاتھو ں جھوٹے نبی کی ہلاکت کے بعد قادیانیوں اور یورپی میڈیا کی جانب سے مقتول قادیانی اسدشاہ کی ہلاکت کو غلط رنگ دے کر عیسائیوں اور مسلمانوں کو لڑانے کی سازشیں عروج پر پہنچ گئی ہیں ، مغربی میڈیا دعویٰ کر رہا رہے کہ انتہا پسند ٹیکسی ڈرائیور تنویر احمد نے عیسائیوں کو اُن کے تہوارا’’اِیسٹر‘‘ کی مبارک بادینے پر مشتعل ہو کر اسد شاہ کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے ہلاک کردیا،لیکن یہ بات صریحاً دروغ گوئی پر مبنی اور لندن میں موجود قادیانیوں کا پروپیگنڈا ہے ، اصل صورتحال کے بارے میں گلاسکو کے مقامی مسلمانوں او رعالمی تنظیم ختم نبوت نے میڈیا ثبوتوں او ر قادیانی اسد شاہ سے کی جانے والی ٹیلی

گھانا میں پاکستانی تبلیغی جماعت کو قادیانیوں نے گرفتار کرایا

 احمدنجیب زادے افریقی ملک گھانا میں سادہ لوح نو مسلموں کو مرتد بنانے میں مصروف قادیانی جماعت نے چند روز قبل پاکستانی تبلیغی جماعت کے جن 17مسلم ارکان کو القاعدہ کے دہشت گرد قرار دے کر گرفتار کرایا تھا ، انہیں گھانا کے حکام نے تحقیقات کے بعد رہا کردیا ہے۔قادیانی جماعت کی جانب سے گھانا کی پولیس اور امیگریشن حکام کو جھوٹی اطلاع دی گئی تھی کہ پاکستان سے آنے والے افراد القاعدہ کے دہشت گرد ہیں۔ جس پر 17 پاکستانی مسلمان مبلغین کو گرفتار کرکے مقامی پولیس اسٹیشن میں بند کردیا گیا تھا۔بعد ازاں گھاناکی عظیم روحانی شخصیت اور نیشنل چیف امام ، شیخ احمد نوح کی جانب سے پولیس اور امیگریشن حکام کو مطلع کیا گیا کہ پاکستانی تبلیغی جماعت کو اسلام

قادیانی دین و ملت کے غدار کیوں ہیں ؟

سیف اللہ خالد قادیانی جماعت کے ناظر امورِعامہ کا خط موصول ہوا۔جس میں انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ ’’ان کی جماعت کودین اور وطن کا غدارکیوں لکھا جاتاہے اوردعویٰ کیا کہ ان کی جماعت نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں عملًا حصہ لیا ہے اور اِن کی جماعت کی حب الوطنی کسی شک وشبہ سے بالاتر ہے ۔‘‘ ا س حوالہ سے تحقیق کی گئی تو معاملہ بہت سنگین صورت اختیار کرتادکھائی دیا کہ دراصل قادیانی جماعت کو ’’یہودیت کاچربہ اوردین و ملت کی غدار‘‘ کا لقب مصور پاکستان علامہ اقبال ؒ نے دیا تھا، قادیانی جماعت کے حوالہ سے حضرت اقبال ؒ اورپنڈت نہرو کے درمیان خط کتابت ریکارڈ پرموجود ہے ، جس میں اپنے آخری خط میں علامہ اقبال نے لکھا کہ:

مسجد یمامہ کی آزادی مبارک

تنویر الحسن احرار ضلع خوشاب کے نواحی علاقہ مٹھہ ٹوانہ سے آدھی کوٹ روڈ پہ تقریبا 25 کلومیٹر کی مسافت طے کر کے جائیں تو کامرہ پل سے دائیں طرف لنک روڈ مڑتا ہے ۔تقریبا چھے کلومیٹر کاسفر طے کرنے کے بعد چک ایل ٹی ڈی اے (2) آجاتا ہے۔ گرلز سکول سے سو قدم آگے برلب سڑک ایک قدیم مسجد دکھائی دیتی ہے۔ جس کے مین گیٹ کے آگے منوں وزنی سیمنٹ اور سریے سے تیار کردہ رکاوٹیں ہیں۔ باہر سے دیکھنے والوں کو مسجد اپنی بپتا سناتی ہے ۔ دوستو!یہ مسجد قیام پاکستان سے قبل اہل علاقہ نے بنائی تھی جو سادے مسلمان تھے،جب تقسیم ہند کے بعد جھوٹے مدعی نبوت مرزا غلام قادیانی کی ذریت نے پاکستان میں اپنے پنجے گاڑنے شروع

اخبارالاحرار

نیشنل ایکشن پروگرام چناب نگر تک بڑھایاجائے:کفیل بخاری (تلہ گنگ،یکم اپریل)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر سیدمحمدکفیل بخاری نے کہا ہے کہ حکمران پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کریں اورملک کی اسلامی شناخت کو ختم کرنے کا حصہ نہ بنیں۔وہ کندیاں شریف سے واپسی پر اخبارنویسوں سے گفتگو کررہے تھے۔ سیدمحمدکفیل بخاری نے کہا کہ جب نظریاتی سرحدات محفوظ ہوجائیں تو پھر جغرافیائی سرحدوں کی طرف کوئی آنکھ اٹھاکر دیکھنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔انہوں نے کہا کہ ارباب اقتدارپاکستان کولبرل ازم کی طرف دھکیلنے کی بجائے ملکی آئین کی پاسداری کرتے ہوئے ملک کو علامہ اقبال کا اسلامی پاکستان بنانے کی جانب گامزن ہوں،تاکہ ملک امن وسلامتی کا گہوارا بن سکے ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی نے پاکستان کی سلامتی کوداؤپر لگادیا

اخبارختم نبوت

ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے:مولانا اﷲ وسایا (لاہور،خصوصی رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ سبزہ زار لاہور کے زیر اہتمام ختم نبوت کانفرنس جامع مسجد فاطمۃ الزہرا، جے بلاک لاہور میں جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاہور کے امیر مولانا محب النبی کے زیر صدارت منعقد ہوئی، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مولانا اﷲ وسایا نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری اور مذہبی فریضہ ہے۔ تمام مسلمانوں کو اسلام اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے جذبہ صدیقی سے سرشار ہو کر میدان عمل مین نکلنا ہوگا قوم اور حکمرانوں کو اس بات سے آگاہ رہنا چاہیے کہ قادیانی اسلام، مسلمان اور پاکستان

قادیانی دنیا

ایک ہی خاندان کے 18 افراد کا قبول اسلام (سیالکوٹ،11؍اپریل )قلعہ کالر والا میں ایک ہی خاندان کے اٹھارہ افراد قادیانیت چھوڑ کر محمد عربی صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کے جھنڈے تلے جمع ہو گئے اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سیالکوٹ کے مبلغ مولانا فقیر اﷲ اختر کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔(احرارنیوز) آزادکشمیر میں 8قادیانی حلقہ اسلام میں داخل (ڈڈیال،آزادکشمیر 16؍اپریل مقصود کشمیری سے ) کوٹلی کے نواحی علاقہ گوئی میں ایک قادیانی خاندان نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا عاطف آصف اپنی بیوی ،چار بیٹیوں اور دو بیٹوں سمیت قادیانیت ترک کرکے دامنِ مصطفی ﷺسے وابستہ ہو گئے تحریک تحفظ ختم نبوت آزادکشمیر کے صدر قاری عبد الوحید قاسمی اور دیگر رہنماؤں کی نومسلم خاندان کو قبولِ اسلام

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2016 May

آغاز

یورپ میں عیسائیوں کو مسلمانوں سے لڑانے کی سازش

گھانا میں پاکستانی تبلیغی جماعت کو قادیانیوں نے گرفتار کرایا

قادیانی دین و ملت کے غدار کیوں ہیں ؟

مسجد یمامہ کی آزادی مبارک

اخبارالاحرار

اخبارختم نبوت

قادیانی دنیا