تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

آغاز

عبداللطیف خالد چیمہ تحریک ختم نبوت کی تازہ ترین صورتحال ! مرزا غلام احمد قادیانی کو اُمت مسلمہ میں انتشار و افتراق کے لیے برطانوی سامراج نے کھڑا کیا تھا لیکن اِس فتنے کی بیس (BASE) ہندوستان میں تھی اور پاکستان بننے کے بعد اس کی نظریں ’’وطن عزیز پاکستان‘‘ پر۔ 1974ء میں قومی اسمبلی نے فریقین کو سننے کے بعد لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو غیر مسلم ڈکلیئر کیا تو بھٹو مرحوم نے اسمبلی میں ہی اپنی تقریر میں اِسے مسلمانوں کے عقیدے کی ترجمانی اور جمہوری وضروری فیصلہ قرار دیا۔ 1984ء میں صدر محمدضیاء الحق مرحوم نے اسلامی شعائر کے استعمال سے قادیانیوں کو روکنے کے لیے امتناع قادیانیت ایکٹ جاری کیا تو قادیانی سربراہ مرزا طاہر احمد خفیہ طور پر لندن فرار ہونے

تحفظِ ختم نبوت کے لیے جدید اسلوب اپنانے کی ضرورت

مولانا زاہدالراشدی   فتنوں سے آگاہی حاصل کرنا اور امت کو اُن سے خبردار کرنا دینی تقاضوں اور فرائض میں سے ہے اور معاشرہ میں کسی بھی حوالہ سے پیدا ہونے والی خرابیوں کی نشاندہی کر کے مسلمانوں کو اُن سے بچانے کی کوشش کرنا بھی ہماری دینی ذمہ داریوں میں سے ہے۔ اس لیے توحید و سنت، ختم نبوت، مقامِ صحابہ کرامؓ اور اہل سنت کے عقائد و مسلک کے تحفظ کے حوالہ سے ان دنوں ملک بھرمیں مختلف مقامات پر تحفظ ختم نبوت کے حوالے سے مجلس احرار اسلام اور دیگر جماعتوں کے جو کورسز ہو رہے ہیں، وہ دینی جدوجہد کا اہم حصہ ہیں اور ان کو کامیاب بنانے کی سب حضرات کو پوری کوشش کرنی چاہیے۔ جنابِ نبی اکرم صلی اﷲ

روحِ محمد ﷺاِس کے بدن سے نکال دو!

ڈاکٹر محمود احمد غازی   ’’چچ نامے‘‘ میں لکھا ہے کہ محمد بن قاسمؒ کے آنے سے پہلے ہندوستان کا جو حکمران تھا، اُس کو کسی نجومی نے مشورہ دیا کہ تم فلاں لغو اور غیر اخلاقی حرکت کرو تو بادشاہت پر قائم رہو گے۔ پرانی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ جو شخص فلاں غیر اخلاقی حرکت کرے گا، وہ بادشاہت حاصل کرے گا۔ یہاں نجومی نے بادشاہ کو ایک بہت مکروہ اخلاقی حرکت کا سبق دیا کہ تم اگر یہ حرکت کر گزرو گے تو تمہاری حکومت قائم رہے گی۔ بادشاہ نے کہا کہ یہ تو بڑا مشکل کام ہے۔ میں اگر ایسی حرکت کروں گا تو لوگ کیا کہیں گے۔ نجومی یا وزیر نے جواباً کہا کہ لوگ کچھ نہیں کہیں گے،

قادیانی جماعت 48آف شور کمپنیوں کی مالک نکلی

سیف اللہ خالد پانامہ پیپرز کے افشاء نے جہاں حکومتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، وہیں قادیانی جماعت میں بھی ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔ جن کے نام نہاد خلیفہ ان کے خاندان اور دوستوں کے نام پر 48 آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قادیانی جماعت کے ذرائع کے مطابق ’’خلیفہ‘‘ کے کاروبار پر کسی کو اعتراض نہیں، البتہ ان کمپنیوں میں چندے کی رقم ہڑپ کیے جانے کے انکشاف پر قادیانی جماعت کی صفوں میں بھی ہلچل محسوس کی جا رہی ہے اور خلیفہ کے حوالے سے سوالات پیدا ہونا شروع ہوگئے ہیں کہ ایک شخص جس کا کوئی ذریعۂ روزگار نہیں اور جماعت کا سربراہ بننے سے پہلے وہ ایک امیر آدمی بھی نہیں تھا۔ اب اس کے پاس اتنی

شکیلیت: ایک نیا فتنہ

مولاناالیاس نعمانی(انڈیا) شکیل بن حنیف دربھنگہ بہار کے موضع عثمان پور(انڈیا) کا رہنے والا ایک شخص ہے، جس نے چند برس قبل، جب کہ وہ دہلی میں تھا،مہدی ہونے اور پھر مہدی و مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا، اور اس طرح ایک نئی قادیانیت کی داغ بیل ڈالی، اس نے پہلے دہلی کے مختلف محلوں میں اپنی مہدویت ومسیحیت کی تبلیغ کی، لیکن ہر جگہ سے اسے کچھ دنوں کے بعد ہٹنا پڑا، پہلے محلہ نبی کریم کو اُس نے اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنایا، اور پھر لکشمی نگر کے دو مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے رہ کر اپنے مشن کو چلاتا رہا، دہلی کے زمانۂ قیام میں اس نے بالخصوص اُن سادہ لوح نوجوانوں کو اپنا نشانہ بنایا جو دہلی کے مختلف

اخبارالاحرار

پانامہ لیکس :مجرمین کو عدالتی کٹہرے میں لایا جائے عبداللطیف چیمہ (لاہور،04؍مئی)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے سیاستدانوں کے مابین جو سیاسی انتہاء پسندی سامنے آئی ہے ملک وملت کے لئے انتہائی خطرناک ہے ،مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمران ہوں یا اپوزیشن، آف شور کمپنیوں کے ذریعے بڑے لیول پر سرمائے کی منتقلی بہرحال قومی مسئلہ ہے ،انہوں نے کہا کہ کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا وطن عزیز کی ترقی کے لئے ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ ماضی اور حال کے حکمران ہوں یا سیاستدان،رولنگ کلاس نے ملکی خزانے کو جی بھر کے لوٹا اورسارے ایک دوسرے کو معاف کرتے

اخبارختم نبوت

ہانگ کانگ میں ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد (دیوبند،انڈیا۔3؍مئی ،پ ر)اقراء فاونڈیشن ہانگ کانگ کے زیر اہتمام یکم مئی 2016ء بروز اتوار کو ختم نبوت کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہندوستان سے مولانا شاہ عالم گورکھپوری نائب ناظم کل ہند مجلس تحفظ ختم نبوت دارالعلوم دیوبند اورپاکستان سے مولانا محمد الیاس چنیوٹی، مفتی محمد ارشد، مفتی شعیب سمیت دیگر علماء نے بھی شرکت کی۔ تمام حضرات نے ختم نبوت کی ضرورت و اہمیت پر روشنی ڈالی۔پاکستان و ہندوستان سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس کانفرنس میں بھر پور شرکت کی۔ اس کانفرنس کی مکمل کوریج براہ راست میسیج ٹی وی سے کی گئی ،جسے پوری دنیا میں دیکھاگیا۔ http://webcache.googleusercontent.com/)) چارسدہ: قادیانی ارتدادی سرگرمیاں تشویشناک ہیں:مولانا وسیع اﷲ چارسدہ (جنرل

قادیانی دنیا

امریکہ:قادیانی جماعت میں پھوٹ،مشنری انچارج برطرف (میری لینڈ،امریکہ11؍اپریل) باوثوق اطلاع کے مطابق نسیم مہدی مشنری انچارج جماعت احمدیہ امریکہ کو اُن کی جماعتی خدمات سے برطرف کردیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق چند روز قبل جماعت احمدیہ کی تبلیغی میٹنگ میں مربیان و مبلغین کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا گیاتھا۔ جس کے جواب میں نسیم مہدی انچارج مشنری اور ظہیرباجوہ جنرل سیکرٹری کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ جب میٹنگ کی رپورٹ جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور کے پاس گئی تومرزا مسرور غصہ سے آگ بگولہ ہو گئے اورانہوں نے اُسی وقت نسیم مہدی کو فون پر احکامات جاری کئے کہ ’’تمہارے پاس دو چوائس ہیں :پاکستان جاکر دفتر وکالت التبشیر میں رپورٹ کرو، یا مستعفی ہو جاؤ۔‘‘ اطلاعات کے

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2016 June

آغاز

تحفظِ ختم نبوت کے لیے جدید اسلوب اپنانے کی ضرورت

روحِ محمد ﷺاِس کے بدن سے نکال دو!

قادیانی جماعت 48آف شور کمپنیوں کی مالک نکلی

شکیلیت: ایک نیا فتنہ

اخبارالاحرار

اخبارختم نبوت

قادیانی دنیا