تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

بدین میں قادیانی دہشت گرد گرفتار

عبداللطیف خالد چیمہ ہم ایک عرصے سے یہ بات مسلسل کہتے اور لکھتے چلے آ رہے ہیں کہ اِس ملک میں ہونے والی دہشت گردی، بدامنی اور قتل و غارت گری میں قادیانی جماعت پوری طرح ملوث ہے اور فرقہ واریت اور طبقہ واریت کے پیچھے بھی قادیانی ذہن اور قادیانی پیسہ کام کر رہا ہے، لیکن مقتدر حلقے اِس جانب توجہ دینے کی بجائے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر اِس سے صرف ِنظر کرتے چلے آرہے ہیں۔ 30 ؍جون 2016ء کو صوبہ سندھ میں بدین کے قریب قائد آباد کے مقام پر جو صورتحال پیش آئی وہ ایک قومی اخبارکے مطابق اِس طرح ہے: ’’بدین (نمائندہ اُمت) عید الفطر کے موقع پر ضلع بدین میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ گھر میں پڑے

کراچی میں قادیانیوں کے 14 نیٹ ورک فعال

کراچی میں قادیانیوں کی سرگرمیاں پھر بڑھنے لگی ہیں۔ شہر کے7 علاقوں میں 14نیٹ ورک فعال ہو چکے ہیں۔ جہاں مفت علاج ، راشن، بیرون ملک ملازمتوں اور مالی امداد کا لالچ دے کر غریب مسلمانوں کو جال میں پھانسا جارہا ہے۔ دوسری جانب نیشنل ہائی وے پر قادیانیوں کا قبرستان باغ احمد بھی گمراہ کن عقائد کے پرچار کااڈا بنا ہوا ہے۔ یہاں قادیانیوں کی خفیہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں قادیانیون کی سرگرمیاں 20سال پہلے تک شاہ فیصل ٹاؤن کے علاقے ڈرگ روڈ کینٹ بازار، جمشید ٹاؤن کے علاقے منظور کالونی، صدر کے علاقے میں پریڈی تھانے کے قریب میگزین لائن کے عبادت خانے اور گلشن اقبال اور عزیز آباد کے علاقوں میں واقع ان کی عبادت گاہوں تک محدود تھیں۔

اسلامی ریاست کا کسی کو غیر مسلم قرار دینے کا اختیار

مولانا زاہدالراشدی ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل پر گزشتہ دنوں ہونے والی گفتگو کے حوالہ سے بعض دوستوں نے سوال کیا ہے کہ کیا اسلامی ریاست کو اپنے شہریوں کے کسی گروہ کے بارے میں یہ فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہیں؟ میں نے ان سے عرض کیا کہ اگر کسی ریاست کا تشخص اسلامی ہے ، اس کے دستور و قانون کی بنیاد اسلام ہے اور اسے اپنے شہریوں کے ہر طبقہ کے ساتھ اس کے مذہب و عقیدہ کے حوالہ سے معاملہ کرنا ہے تو پھر اس کے لیے یہ ممکن ہی نہیں ہوگا کہ وہ شہریوں میں مسلمان اور غیر مسلم کا فرق واضح کیے بغیر اپنے تشخص اور دستوری بنیاد کو باقی رکھ سکے ۔ سیکولر

امریکی سفارت خانے کی زیرسرپرستی مہدی فاؤنڈیشن کی اُردن میں گمراہ کن سرگرمیاں

مُردہ گوہر شاہی کو اِمام مہدی قرار دلوانے کی مہم علی بلال (نبی اور مہدی ہونے کے دعویدار) گوہر شاہی کی گمراہ کن تعلیمات پھیلانے والی آرگنائزیشن نے عرب اسلامی ملک اُردن کو اَپنا نیا ٹھکانہ بنالیا۔ اُردن میں ہزاروں گاڑیوں پر گوہر شاہی سے متعلق گمراہ کن دعوؤں پر مبنی ہزاروں پوسٹرز اور بینرز چسپاں کیے جانے کے بعد اب گمراہ کن مہم بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ عربی زبان میں گوہر شاہی کے بارے میں وہی پرانے جھوٹی اور من گھڑت دعوؤں پر مبنی لٹریچرکو اُردن میں عام کرنے کا مکروہ دھندہ اور رمضان میں جاری ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت عمان میں خلدہ نامی علاقے میں گوہر شاہی فتنے کا خفیہ مرکز بتایا جاتا ہے۔ ماضی میں بھی اس علاقے

مکالمہ کا مغالطہ

سیف اللہ خالد نام نہاد دیسی لبرلز جن کی کل متاع علمی جھوٹ اور گالی پر مبنی ہے ،انہیں ان دنوں قادیانیت کی حمایت کا دورہ پڑا ہوا ہے ۔یقیناً اس کے پس پردہ ان کے مالی مسائل ہی ہوسکتے ہیں کہ مفت میں تو یہ اپنے باپ کی بھی نہیں سنتے ، اور اگر کوئی پیٹ بھرکر راتب اور آبِ تلخ کا بندوبست کردے تواُس کے اشارے پر یہ اپنے باپ کی بھی ایسی تیسی کرنے سے گریز نہیں کرتے ۔ خصوصاً جب سے پیمرا نے حمزہ علی عباسی نامی ایک اداکار کو پروگرام کرنے سے روکا ہے۔ تب سے ایک ایک صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، آسمان کی جانب تھوتھنیاں اٹھا اٹھا کر چلا رہے ہیں کہ مکالمہ کیوں نہیں ہورہا ؟سوال

ڈاکٹر عبدالسلام کی پہلی ترجیح: پاکستان نہیں ‘ احمدیت تھی

پرویز ہود بھائی (یہ تحریر ڈاکٹرعبدالسلام کے سب سے بڑے مداح کی تحریر ہے ۔ اس میں ایک نقطہ اہم ہے کہ پروفیسر عبدالسلام صاحب کی پہلی ترجیح جماعت احمدیہ اور دوسری ترجیح پاکستان تھا۔پاکستانیوں نے بھی انہیں پھر اسی لئے جماعت احمدیہ والی پہلی ترجیح کو سامنے رکھ کر دیکھا۔ جن غیر مسلموں نے پاکستان کو اپنی پہلی ترجیح بنایا، انہیں زیادہ عزت ملی اور وہ غیر متنازع بھی نہیں ہوئے ۔مثلاً جسٹس اے آر کارنیلیس، سیسسل چودھری وغیرہ۔) (عامرہاشم خاکوانی) ’’ڈاکٹر عبدالسلام سے فقط ملا ہی نہیں۔ میں نے اُنہیں اچھی طرح سے جانا اور یہ بات بالکل درست ہے کہ ان کی کہانی المناک ہے ۔ فزکس کے علاوہ، اُن کی پہلی وفاداری ’’تحریکِ احمدیہ‘‘ کے ساتھ تھی اور اُن کی ثانوی

(ناول ) عشق کے قیدی

ظفر جی ( قسط نمبر ۱) اس کہانی کا آغاز پنجاب پبلک لائبریری سے ہوا۔میں یہاں کچھ کتابوں کی تلاش میں آیا تھا۔ ان دنوں میں ایک تھیسس کی تیاری میں تھا۔ میرے پاس صرف دو ماہ کا وقت تھا۔ میں سارا دن کتابوں کی ایک طویل لسٹ ہاتھ میں تھامے لائبریریوں کی خاک چھانتا۔ کبھی تو سارا دن بیکار جاتا اور شاذ ہی کوء کتاب ہاتھ آتی۔ کبھی کوء معرکۃ الاراء کتاب مل جاتی تو وہیں بیٹھے بیٹھے نوٹس بنانے لگتا۔ سردیاں شروع ہو رہی تھیں۔ اور میرے پاس وقت بہت کم تھا۔ ایک دن یونہی کسی کتاب کے مطالعے میں غرق تھا کہ کندھے پر ایک شفقت بھرے ہاتھ کا لمس محسوس ہوا۔ مڑ کر دیکھا تو ایک بابا جی تھے ۔ ساٹھ

اخبارالاحرار

حکمران بیرونی پالیسیوں کو کھل کر مستردکردیں:قائداحرار (لاہور23؍جون)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام،خطباء عظام اور ائمۂ کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج جمعۃ المبارک کے اجتماع میں پوری دنیا کے مسلمانوں کو دعاؤں میں شامل رکھیں اور وطن عزیز پاکستان کی سلامتی کے لئے بھی دعا کریں ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امریکی اور یورپی یونین کی پالیسیوں کو کھل کر مستردکردینا چاہئے اور ایک اﷲ پر یقین وایمان پختہ کرکے آگے بڑھنا چاہئے ،انہوں نے کہا کہ بعض قوتیں اسلام اور آئین پاکستان سے انحراف کررہی ہیں اور بعض میڈیا ہاؤسز متفقہ علیہ مسلمات کو متنازع بنارہے ہیں۔یہ طرزفکر نہ صرف پاکستان کے خلاف ہے بلکہ بانی پاکستان کے فرمودات

اخبارختم نبوت

الجزائر:100قادیانی گرفتار‘عبادت خانہ مسمارکردیا:وزیراوقاف (15؍جون)الجزائر کے وزیر اوقاف شیخ محمد عیسی حفظہ اﷲ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے ایک رسمی اعلان میں کہا ہے کہ الجزائر میں احمدیہ گروہ کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے اور الجزائری گورنمنٹ نے ایک سو سے زیادہ ایسے احمدیوں کو گرفتار کرلیا ہے جو الگ سے اپنی مذہبی رسومات ادا کیا کرتے تھے اور مسلمانوں کو اپنے لٹریچر کے ذریعہ گمراہ کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ احمدیہ گروہ کے بارے میں جامعہ الازہر کی طرف سے باقاعدہ کفر کا فتویٰ بھی جاری ہو چکا ہے ۔لہٰذا ہم اپنے ملک میں امن و امان کی صورت حال خراب نہیں ہونے دیں گے اور آئندہ کے لئے کسی احمدی کو تبلیغ کی اجازت نہیں ہو

احرار نیوز

گزشتہ شمارے

2016 August

بدین میں قادیانی دہشت گرد گرفتار

کراچی میں قادیانیوں کے 14 نیٹ ورک فعال

اسلامی ریاست کا کسی کو غیر مسلم قرار دینے کا اختیار

امریکی سفارت خانے کی زیرسرپرستی مہدی فاؤنڈیشن کی اُردن میں گمراہ کن سرگرمیاں

مکالمہ کا مغالطہ

ڈاکٹر عبدالسلام کی پہلی ترجیح: پاکستان نہیں ‘ احمدیت تھی

(ناول ) عشق کے قیدی

اخبارالاحرار

اخبارختم نبوت