تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

کیا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کے سوا کوئی بھی تنقید سے بالا نہیں؟

صاحبِ اعلائالسنن عظیم محدث حضرت علامہ ظفر احمد عثمانی رحمۃاﷲ علیہ فرماتے ہیں:
”یہ جو کہا جاتا ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے سوا کوئی بھی تنقید سے بالا نہیں” اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہرکس وناکس کو ہر شخص پر تنقید کا حق حاصل ہے بلکہ مطلب یہ ہے کہ اعلی’ ادنی پر تنقید کرسکتا ہے یا اپنے مساوی پر۔
ادنی کو اعلی پر، جاہل کو عالم پر، غیر مجتہد کو مجتہد پر، غیرصحابی کو صحابی پر تنقید کا حق حاصل نہیں۔صحابی کو صحابی پر تنقید کا حق ہے۔ (برائۃ عثمان ص12)
٭……٭……٭

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.