تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

٭مدرسہ معمورہ ملتان کے قانونی مشیرفہیم خان ایڈووکیٹ کی خالہ گزشتہ ماہ انتقال کرگئیں
٭ حضرت پیرجی رحمہ اﷲ کے شاگرد قاری عبدالرشید (فیصل آباد) کی ہمشیر 27جون کو انتقال کرگئیں
٭مجلس احرار اسلام میلسی کے کارکن حافظ یعقوب کی ہمشیرہ 28جون 2021ء کو انتقال کرگئیں۔
٭ احرار کارکن حافظ عبداﷲ (جھنگ) کی پھوپھی ماہ جون میں انتقال کرگئیں
٭ مجلس احرار ملتان کے کارکن رانا محمد ہاشم کی بھابھی، محمد عثمان اور محمد عدنان معاویہ کی چچی مرحومہ ، انتقال: 6جولائی 2021ء
٭شیخ محمدعمیر رحمہ اﷲ: مجلس احرار اسلام گوجرانوالہ کے سرپرست اور بزرک رہنما محترم شیخ الطاف الرحمن بٹالوی کے جواں سال فرزند تھے۔ انتقال 15جولائی 2021ء
٭ مجلس احرار اسلام ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کارکن حکیم محمد یسین کی والدہ مرحومہ، انتقال: 15 جولائی 2021ء
٭ اہلیہ غلام فرید احرار مرحوم (معروف بہ بابائے احرار)، کمالیہ۔ انتقال 16جولائی 2021ء ناظم مجلس احرار اسلام کمالیہ محمد ابوبکر کی خوشدامن تھیں ٭ مجلس احرار ملتان کے کارکن محمد مجاہد کے خالو گزشتہ ماہ انتقال کرگئے۔
٭حکیم اﷲ بخش ارائیں رحمہ اﷲ: مجلس احرار اسلام بڑی بستی ارائیں جتوئی کے ناظم ڈاکٹر ریاض احمد کے نانا تھے۔ جماعت کے قدیم محب ومعاون تھے انتقال 17جولائی 2021ء
٭ جھنگ کے احرار رہنماحافظ عمران نقشبندی کی ہمشیر انتقال :19جولائی 2021ء
٭ ملتان میں ہمارے کرم فرما معروف خطاط اعجاز شاہد کے پھوپھا محمد عاشق مرحوم، انتقال: 20 جولائی 2021ء
٭جھنگ کے قدیم کارکن ماسٹر معراج الدین انتقال : 21جولائی 2021ء
٭ مجلس احرار اسلام ملتان یونٹ قاسم بیلہ کے کارکن محمد نعمان انصاری کے چچا ماسٹر نظام الدین انصاری رحمہ اﷲ ، انتقال: 23 جولائی 2021
٭مجلس احرار اسلام صوبہ سندھ کے امیر مفتی عطاء الرحمن قریشی کے چچا جان، معروف قاری، حافظ خدا بخش رحمہ اﷲ، انتقال :23 جولائی 2021 کراچی
ٔٔ٭عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے نائب امیر مولانا صاحبزادہ عزیز احمد مد ظلہ کے برادر نسبتی محمد عاصم سرگانہ مرحوم۔ انتقال: 26 جولائی 2021۔ نماز جنازہ حضرت مولانا خلیل احمد صاحب دامت برکاتہ نے پڑھائی۔
٭ عالمی مبلغ ختم نبوت مولاناسہیل باوا کی خالہ جان برما رنگون میں 28 جولائی 2021ء کو انتقال کرگئیں
٭ مجلس احرار اسلام جھنگ کے سابق کارکن صوفی محمد ین کے بیٹے، ماہنامہ نقیب ختم نبوت کے قاری محمد یونس ڈھڈی، محمد اسحاق ڈھڈی کے ماموں عمر فاروق ڈھڈی مرحوم، انتقال: 28 جولائی 2021ء
٭ مجلس احرار اسلام فیصل آباد کے مخلص کارکنان عبد الشکور نیازی، عبد الودود نیازی کی والدہ مرحومہ، انتقال: 30جولائی
قارئین سے درخواست ہے کہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اﷲ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائیں درجات بلند فرمائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.