تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

معروف صحافی جناب سیف اﷲ خالد کی نانی صاحبہ 24نومبر منگل کو انتقال کر گئیں نماز جنازہ بعد نماز ظہر چک نمبر 17/14ایل اقبال نگر میں ادا کی گئی ۔
ساہیوال ۔مجلس احراراسلام ساہیوال کے کارکن مولانا شہزاد احمد کی چھوٹی ہمشیرہ 3دسمبر جمعرات کو انتقال کر گئیں۔
چیچہ وطنی۔ جماعت کے معاون محمد صہیب چیمہ کے خالو محمد اصغر وڑائچ 9دسمبر بدھ کو انتقال کرگئے ۔
چیچہ وطنی ۔ جمعیت علماء اسلام چیچہ وطنی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ تنویر احمد کے بڑے بھائی پروفیسر ظہیر احمد 12 دسمبر ہفتہ کو انتقال کرگئے ۔
چیچہ وطنی۔ مشہور احرار کارکن حکیم عبدالستار خالد چک نمبر 113 ۔12 ایل کی ہمشیرہ چودھری مشتاق احمد سرور چک نمبر 108۔7آر کی والدہ ماجدہ اور حافظ محمد معاویہ راشد حافظ محمد مغیرہ خالد کی پھوپھی صاحبہ، انتقال 15دسمبر
فیصل آباد میں ہمارے مہربان رانا جاوید اختر کے والد گرامی رانا محمد اسحاق 3جنوری اتوار کوانتقال کرگئے جبکہ 22جنوری جمعتہ المبارک کو ان کے بہنوائی رانا سعید احمد انتقال کرگئے ۔
چیچہ وطنی کے اہلحدیث رہنماء اور مجلس احراراسلام چیچہ وطنی کے سابق ناظم نشریات شیخ صوفی محمد شفیق عتیق 5فروری جمعتہ المبارک کو انتقال کرگئے ۔
چیچہ وطنی ۔ چودھری محمد عاطف کے بہنوئی فیاض احمد قلعہ نوٹ سنگھ (ایمن آباد) انتقال ، 5فروری
چیچہ وطنی شیخ عبدالواحد گلاسگو کے ماموں اور ہمارے معاون شیخ محمد انوار الحق 6جنوری بدھ کو انتقال کرگئے ۔
چیچہ وطنی ۔ ہمارے معاون اور صحافی محمد عثمان چیمہ کے چچا مقبول احمد چیمہ 6جنوری بدھ کو انتقال کرگئے ۔
چیچہ وطنی ۔ مرکزاحرار مسجد ختم نبوت رحمان سٹی چیچہ وطنی کے معاون خصوصی حاجی محمد رمضان 16فروری کو انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ عید گاہ میں ادا کی گئی ۔
چیچہ وطنی ۔ دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی کے معاون بابا محمد اسلم انتقال کرگئے
چیچہ وطنی دفتر احرار جامع مسجد چیچہ وطنی کے کارکن محمد شاہد حمید کی خالہ 15فروری کو فیصل آباد میں انتقال کر گئیں۔
چیچہ وطنی ۔ دارالعلوم ختم نبوت کے معاون حکیم نجیب اﷲ اڈا کلیرہ رجوائیہ 336 گ ب،انتقال 20 فروری
ہوتہ: حضرت مولاناسید عطاء المحسن بخاری رحمہ اﷲ کے ہم سبق حضرت مولانا محمد رفیق رحمہ اﷲ انتقال: یکم مارچ 2021ء
ماہڑہ: مجلس احرار ماہڑہ مظفر گڑھ کے سرپرست ماسٹر محمد شفیع اور بخاری اکیڈمی ملتان کے انچارج جام ریاض احمد کی ہمشیر، انتقال یکم مارچ ۔
مجلس احرار اسلام گوجرانوالہ کے رہنما شیخ الطاف الرحمن بٹالوی اور ہمارے کرم فرما شیخ حبیب الرحمن بٹالوی کے چھوٹے بھائی شیخ خلیل الرحمن بٹالوی شدید علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
لاہور: معروف عالم دین مولانا سیف الدین سیف گزشتہ دنوں انتقال کرگئے۔
ملتان: پروفیسر عابد صدیق مرحوم کے بھانجے اور ہمارے عزیز دوست رانا محمد حسان کی اہلیہ، انتقال: ۵ مارچ۔
اڈا ریاض آباد ضلع چنیوٹ مجلس احرار اسلام کے کارکن اور نقیب ختم نبوت کے مستقل قاری جناب ڈاکٹر سرفراز صاحب کے والد مکرم جناب محمد صادق مرحوم، فجر کی سنتوں میں انتقال فر ما گئے۔ انتقال: 14؍ جنوری بروز جمعرات۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.