تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

لاہور: مجلس احرار اسلام لاہور کے کارکن ڈاکٹر ضیاء الحق قمر کی اہلیہ کے ماموں حاجی عبد الرزاق رحمہ اﷲ، انتقال: ۱۱؍ اکتوبر
مجلس احرار اسلام لاہور کے کارکن جناب عامر اعوان صاحب کے والد محترم ۵؍ اکتوبر کو انتقال کرگئے
بورے والہ: محترم چودھر ی رؤف احمد کے خالو، طفیل احمد رحمہ اﷲ، انتقال: ۱۷؍ اکتوبر
فیصل آباد: ہمارے انتہائی کرم فرما اور مخلص ساتھی جناب احمد فاروق ( سینئر مینیجر مسعود ٹیکسٹائل ملز) کی والدہ ماجدہ اور پروفیسر سردار علی صاحب کی زوجہ محترمہ، انتقال: ۲۲؍ اکتوبر ۲۰۲۰ء
ملتان: مدرسہ معمورہ ملتان کے کارکن حافظ شفیق الرحمن کے پھوپھو زاد بھائی، انتقال: یکم اکتوبر
اﷲ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائیں، درجات بلند فرمائیں اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.