تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

صوفی شیخ احمد شفیق کی تحفظ ختم نبوت کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: عبداللطیف خالد چیمہ

چیچہ وطنی ( پ ر ) ممتاز اہلحدیث رہنمااور مجلس احراراسلام چیچہ وطنی کے سابق ناظم نشریات صوفی شیخ احمد شفیق عتیق گزشتہ روز انتقال کر گئے،اُن کی نماز جنازہ جامع مسجد اہلحدیث میں ادا کی گئی،جس میں دینی کارکنوں اور شہریوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے صوفی محمد شفیق عتیق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی تحفظ ختم نبوت کے لیے گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.